Bharat Express

علاقائی

یہ سڑک حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار کے پرخچے اڑ گئے۔ جیسے ہی کار اور ٹرک آمنے سامنے ہوئے، کار مکمل طور پر چپٹی اور تباہ ہوگئی۔

پروگرام میں وزیر اعلیٰ چوہان کو آدیا گرو راماننداچاریہ النکرن سے نوازا گیا۔ چیف منسٹر چوہان نے سوامی راگھو دیواچاریہ کی پوجا کرکے آشیرواد حاصل کیا۔ جگت گرو سوامی راگھو دیواچاریہ نے بھی آشیرواد دیا۔

وزیر اعلیٰ چوہان ایک کلک پر مکھیہ منتری کسان کلیان یوجنا کے تحت ریوا ڈویژن کے سنگرولی سمیت سدھی ستنا اور ریوا ضلع کے 6 لاکھ 78 ہزار 408 کسانوں کے کھاتوں میں 135 کروڑ 68 لاکھ روپے منتقل کریں گے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 19 جنوری کو سردی کی لہر سے راحت ملے گی اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ دوسری طرف دہلی میں آج صبح موسم صاف رہا، ساتھ ہی ہلکی بوندا باندی بھی دیکھنے میں آئی۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ اپنے میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔

کرناٹک قانون ساز کونسل میں اپوزیشن کے لیڈر نے کہا،بی جے پی کے لوگوں نے میرے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کیا ہے

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے منگل کے روز جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان سے ملاقات کی تھی۔

پنجاب کانگریس کے لیڈر اور سابق وزیر من پریت سنگھ بادل نے بدھ پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفیٰ دیتے ہوئے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

تریپورہ میں 16 فروری کو ووٹنگ ہوگی جبکہ ناگالینڈ اورمیگھالیہ میں 27 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 2 مارچ کو ہوگی۔

پروفیسر این آر بھانومورتی، وی سی، ڈاکٹر بی آرامبیڈکر اسکول آف اکنامک یونیورسٹی، بنگلور نے سماجی انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج ضرورت ہے کہ باٹم اپ اپروچ پر کام کیا جائے۔