Bharat Express

علاقائی

ریاست مدھیہ پردیش کے جبلپور میں جی ایس ٹی کے ڈپٹی کمشنر اور دیگر چار انسپکٹر کو گٹکھا کاروباری سے سات لاکھ روپیہ بطور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔ سی بی آئی نے ڈپٹی کمشنر کپل کاملے سمیت دیگر چار انسپکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا اور ان سے پوچھ گچھ …

مانجھی  نےبہار کی سیاست میں پلٹی مارنے اور یوٹرن لینے کے معاملے  میں اب نتیش کمار کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ چونکہ جیتن رام مانجھی گزشتہ 8 سالوں میں 7 بار یوٹرن لے چکے ہیں۔ جبکہ نتیش کمار نے 10 سالوں میں 4 بار یوٹرن لیا ہے۔

لکھنؤ ایئر پورٹ پر کسٹم افسران کو آج  بڑی کامیابی ملی ہے، افسران نے 1.07 کروڑ کا سونا بر آمد کیا ہے، افسران نے 1.07 کروڑ روپیے کی مالیت  کا سونا بر آمد کر نے کے علاوہ  اس معاملہ سے جڑے دو نوجوانوں کو بھی گرفتار کیا ہے ۔ افسران نے مجموعی طورپر 1.731 کلو …

دہلی پولیس کے ذرائع کے مطابق، اس معاملے میں درج ایف آئی آر کے معاملے میں آئندہ دو تین دنوں کے اندر ہی چارج شیٹ داخل کی جائے گی۔ حالانکہ پولیس کو ثبوت جمع کرنے میں کافی مشقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Manipur Violence: منی پور میں جاری تشدد کے درمیان مشتبہ عسکریت پسندوں نے امپھال مشرقی ضلع کے  خامینلوک گاؤں پر حملہ کردیا ۔ اس حملہ نے عسکریت پسندوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 9 افراد کو گولی مار کر ہلا ک کردیا ۔ اس حملہ میں کئی لوگوں کے زخمی  ہونے کی ذرائع سے …

شیو سینا (یو بی ٹی) لیڈر پرینکا چترویدی نے ٹویٹ کیا، ’’وہ رکن پارلیمنٹ نہیں ہیں۔ وہ وزیر نہیں ہیں۔ وہ وزیراعظم نہیں ہیں۔ نہ ہی اپوزیشن پارٹی کا صدر ہے۔ وہ ایک شہری ہے اور اس ٹویٹ کے مطابق وہ اب بھی ڈور کھینچ رہا ہے۔ کیا یہ وزیراعظم اور حکومت کی ناکامی نہیں؟

یس پی ایم پی شفیق الرحمن برق نے کہا کہ  بی جے پی حکومت ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان نفرت پھیلا کر تنازعہ پیدا کر رہی ہے، جو ملک کے لیے ٹھیک نہیں ہے

سپریم کورٹ نے اترکاشی میں لو جہاد کے خلاف 15 جون کو بلائی گئی مہاپنچایت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا ہے

بین الاقوامی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمت میں زبردست کمی دیکھی جا رہی ہے اور یہ 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی ہے

سمندری طوفان بپرجوئے کے پیش نظر ساحل کے قریب  سے ملے دیہاتوں (گاؤں ) سے سیکڑوں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے ۔لیکن دیہاتیوں کو خدشہ ہے کہ اگر وہ اپنے جانوروں کو چھوڑ کر دوسری جگہ چلے گئے تو اس آفت میں جانوروں کو نقصان پہنچ سکتا ہے