Bharat Express

Dog deposits 23 coins in piggy bank: کتے نے ایک منٹ میں ایسا  کام کیا کہ حیران ہو گئے لوگ؟ ایک منٹ میں بنا ڈالا عالمی ریکارڈ

انسٹاگرام پر بھی لیو اپنا جلوے بکھیر رہا ہے۔انسٹاگرام پر پر لیو کی ایک شیئر کی گئی تصاویر میں وہ ورلڈ ریکارڈنگ میں سرٹیفکیٹ کے ساتھ دکھائی دے رہا ہے

کتے نے ایک منٹ میں ایسا  کام کیا کہ ہو گیے لوگ ؟ ایک منٹ میں بنا ڈالا عالمی ریکارڈ

Dog deposits 23 coins in piggy bank: آپ نے مختلف ولڈ ریکارڈ کے بارے میں سنا ہوگا ۔ لیکن کیا میرے دوست اس طرح کا واقعہ  کسی کتے کے بارے میں سنا ہے جس نے  گلک  (پگی بینک)میں سب سے زیادہ سکے ڈالنے کا ریکارڈ بنایا ہے ۔ اگر آپ نے نہیں سنا  ہے  آپ چلیں میں بتاہوں یہ واقعہ اسکالینڈ میں رونما ہوا ہے ۔جہاں ایک کتے نے ایک نیا ولڈ ریکارڈ بنایا ہے ۔ آخر وہ ولڈ ریکارڈ کیا ہے ۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ لیو اسکاٹ لینڈ  کے ایبرڈین شہری ایملی اینڈرسن کے ساتھ جس نے یہ ریکارڈ بنایا ہے ۔ اس نے گنیز ولڈ حکام کو بتایا کہ اس کے پالتو کتے لیو کو دو سال تک تربیت دی گئی تاکہ وہ گلک (پگی بینک) میں سکے ڈالنے کا فن سیکھ سکے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 24 فروری 2023 کو برطانیہ کے شہر ابرڈین، گرامپین میں ایملی نامی خاتون کے پالتو کتے لیو نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ 23 سکے ڈالنے کا ریکارڈ قائم کیا۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Emily Anderson (@trickspaniel)


2 سال کے لیے پگی بینک میں سکے ڈالنے کی تربیت

ایملی نے بتایا کہ وہ پچھلے 2 سالوں میں بہت سارے سکے سوکھا چکی ہیں۔ کیونکہ جب لیو نے سکے لینے کی کوشش کی تو وہ اس کے تھوک میں بھیگ گئے۔ جس کی وجہ سے انہیں اٹھانا بھی مشکل ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ جب لیو نے ریکارڈ قائم کیا تو ایملی کو اس پر یقین نہیں ہوا ۔ اب وہ بہت خوش ہیں اور سکون  محسوس کر رہی ہے۔ ان کے مطابق لیو بعض وقت گللک میں 23 سے زیادہ سکے ڈال دیتا ہے۔ اب تک اس نے زیادہ سے زیادہ 26 سکے پگی بینک میں ڈالے ہیں۔ لیکن یہ کم و بیش ہوتا رہتا ہے۔ اس لیے وہ 23 سکے لے کر بھی بہت خوش ہے۔

لیو کو ملا ورلڈ ریکارڈ کا سرٹیفکیٹ

انسٹاگرام پر بھی لیو اپنا جلوے بکھیر رہا ہے۔انسٹاگرام پر پر لیو کی ایک شیئر کی گئی تصاویر میں وہ ورلڈ ریکارڈنگ میں سرٹیفکیٹ کے ساتھ دکھائی دے رہا ہے۔ پوسٹ کیپشن میں لکھا ہے، ‘لیو کو شیئر کرنے کے لیے ایک خاص خبر ہے۔ اب پوری طرح سےورلڈ ریکارڈ حاصل کرنے والا بن گیا ہے۔ اس نے ایک منٹ میں اپنے گلک میں 23 سکّے ڈالے ہیں۔ جس کی وجہ سے ایسا ممکن ہوا۔ان سبھی کا شکریہ۔ اس کے لیے بڑے لیول پر پیپر ورک اور تخلیقات کی ضرورت تھی۔ اس پوسٹ کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا ہے اور لوگ لیو کو  مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔

بھارت ایکسپریس۔