JPC On Waqf Amendment Bill 2024: چھ گھنٹے تک جاری رہی جے پی سی کی میٹنگ : اپوزیشن نے کہا،اقلیتی وزارت کے نمائندے بغیر تیاری کے چلے آئے ! جانئے تفصیلات
وقف ترمیمی بل 2024 پر بحث کے لیے بنائی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کا اجلاس جمعرات (22 اگست) کو دہلی کے پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی میں ہوا۔ بتایا گیا کہ جے پی سی کی یہ میٹنگ تقریباً چھ گھنٹے تک جاری رہی۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق جے پی سی اجلاس میں …
Chhatarpur Violence: چھتر پور میں بلڈوزر کی کارروائی پر برہم ہوئے عمران پرتاپ گڑھی، کہا،کھٹکھٹاؤںگا سپریم کورٹ کا دروازہ
عمران پرتاپ گڑھی نے واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا وہ سب کا وکاس کا نعرہ لگاتے رہتے ہیں اور ان کی ریاستی حکومتیں مسلمانوں کے گھر گرانے کا بہانہ ڈھونڈ رہی ہیں، آئین پر حلف اٹھانے والی مودی سرکار آئین کو کچل رہی ہے۔
Doctors Strike: دہلی میں گیارہ دنوں کے بعد ختم ہوا ڈاکٹروں کاہڑتال، سپریم کورٹ کی اپیل کے بعد ڈیوٹی پر لوٹے ڈاکٹرز
دہلی ایمس اور آر ایم ایل اور لیڈی ہارڈنگ اسپتال کے رہائشی ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کردی ہے۔ کولکتہ عصمت دری اور قتل کیس کو لے کر ڈاکٹرز گزشتہ 11 دنوں سے ہڑتال پر تھے۔
Health Checkup Camp:نوئیڈا کے سی ای او نے فیلکس ہسپتال کے زیر اہتمام منعقد میگا ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا کیا افتتاح
نوئیڈا اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر لوکیش ایم نے کیمپ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو صحت مند رہنے کے لیے وقتاً فوقتاً ہیلتھ چیک اپ کروانا چاہیے تاکہ ہم مستقبل میں بیماریوں سے بچ سکیں۔
Gauri Lankesh Murder Case: گوری لنکیش قتل کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، گرفتار ملزمان کے خلاف کوکا کے تحت چلایا جائے گا مقدمہ
سپریم کورٹ نے گوری لنکیش کی بہن کویتا لنکیش اور کرناٹک حکومت کی طرف سے دائر خصوصی لائیو پٹیشن کو قبول کر لیا ہے۔
Shyam Rajak Resigns: ’شیام رجک نے آر جے ڈی کو کہا الوداع، بولے’ میں شطرنج کا شوقین نہیں اس لئے دھوکہ کھا گیا’
شیام رجک کا شمار لالو یادو کے قریبی لیڈروں میں کیا جاتا ہے۔ وہیں اسمبلی انتخابات سے ایک سال قبل شیام رجک کے استعفیٰ کو آر جے ڈی کے لیے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔
Greater Noida News: مندر کی گھنٹیاں بجنے سے صوتی آلودگی! آلودگی کنٹرول بورڈ نے سوسائٹی کے ارکان کو بھیجا نوٹس
درحقیقت، گریٹر نوئیڈا ویسٹ کی گوڑ سندریم سوسائٹی کے مشترکہ علاقے میں ایک مندر بنایا گیا ہے۔ جہاں سوسائٹی کے مکین روزانہ صبح و شام مندر میں پوجا کرتے ہیں۔
Kolkata Doctor Rape Murder Case: کیا ہم بھی اپنی سرگرمیوں کو بالائے طاق رکھ کر عدلیہ کے باہر بیٹھ جائیں؟کولکتہ سانحہ پر دورانِ سماعت سی جے آئی کا سخت تبصرہ
سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا، ہم نے ڈاکٹروں کی حفاظت کے لیے نیشنل ٹاسک فورس بنائی ہے۔ ڈسٹریس کال سسٹم بنانے جیسی تجاویز آج ہمیں دی گئیں۔ ٹاسک فورس کو ایسی تمام تجاویز پر غور کرنا چاہیے۔
Ayodhya News: ایودھیا اجتماعی عصمت دری کیس کے ملزم معید خان کا شاپنگ کمپلیکس مسمار، قبرستان سے تجاوزات بھی ہٹائے گی انتظامیہ
منگل کو انتظامیہ کی جانب سے ناجائز تجاوزات ہٹانے کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا۔ اس سب کے درمیان محمد معید خان کے اہل خانہ ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ شاپنگ کمپلیکس کی مسماری پر حکم امتناعی حاصل کرنے کے لیے اہل خانہ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔
Jammu & Kashmir elections: اسمبلی انتخابات سے پہلے کھڑگے نے کہا، ‘راہل کی قیادت میں، ہم کشمیر کو ریاست کا درجہ دلانے کے لیے لڑیں گے…’
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات سے قبل پریس کانفرنس کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہم راہل گاندھی کی قیادت میں کشمیر کو ریاست کا درجہ دلانے کے لیے لڑیں گے۔