UP Politics: “اتر پردیش میں 80 ہراؤ-بی جے پی ہٹاؤ”، اکھلیش یادو نے کارکنوں کو دیا نیا نعرہ، بولے-“انا نکالے گا نوجوان”
معلوم ہو ہے کہ سماج وادی پارٹی نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں مایاوتی یعنی بی ایس پی کے ساتھ اتحاد کیا تھا، جس میں بی ایس پی کو 10 اور ایس پی کو پانچ سیٹیں ملی تھیں۔
CBI Investigation of Odisha Train Tragedy: سی بی آئی نے ایک افسر سمیت 5 افراد کو حراست میں لیا، باہانگا اسٹیشن بھی سیل
CBI Investigation of Odisha Train Tragedy: اوڈیشہ کے بالا سور میں 2 جون کو ہوئے خطرناک ریل حادثے کے بعد سے سی بی آئی کی 10 رکنی ٹیم کی کارروائی تیز ہوگئی ہے۔
G20 Meet In Kashi: مجھے خوشی ہے کہ G20 کے ترقی کاایجنڈا کاشی تک پہنچ گیا،پی ایم مودی نے کہا کہ…
وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن نے ہندوستان میں انقلابی تبدیلیاں لائی ہیں۔ ہندوستان شراکت دار ممالک کے ساتھ اپنے تجربات کا اشتراک کرنے کا خواہاں ہے
“I don’t love Mughals”, said Owaisi: میں مغلوں سے محبت نہیں کرتا، اویسی نے کہا – ایسا لگتا ہے کہ پی ایم مودی نے لال قلعہ بنایا ہے
اویسی نے مزید کہا کہ اگر آج آپ کے پاس ٹیپو سلطان کی تصویر ہے تو آپ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ اسی ٹیپو سلطان کی تصویر ہندوستان کے آئین میں ہے
Noida Model Death: نوئیڈا میں فیشن شو کے دوران خوفناک حادثہ، ماڈل کی موقع پر موت
حادثے کے وقت گیلری میں لوگ بھی موجود تھے۔ اگر یہ حادثہ شو شروع ہونے کے بعد ہوا ہوتا تو منظر اتنا خوفناک ہوتا جس کا تصور کرنا مشکل ہے۔
Petrol and Diesel Prices in India: پٹرول وڈیزل کے نئے ریٹ جاری، جانیں کیا ریٹ ہیں آپ کے شہر میں
ہر روز صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا
Honorarium of Anganwadi workers will be hiked: آنگن واڑی کارکنوں کا اعزازیہ 10,000 روپے سے بڑھا کر 13,000 روپے کیا جائے گا:شیوراج سنگھ چوہان
آنگن واڑی کارکنوں کا اعزازیہ 10,000 روپے سے بڑھا کر 13,000 روپے کیا جائے گا۔ مراعات کے طور پر اعزازیہ میں ہر سال 1000 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ آنگن واڑی کارکنوں کو مکھیہ منتری لاڈلی بہنا یوجنا کے تحت 1000 روپے ماہانہ الگ سے ملیں گے۔
MRM Practice session conclude : مسلم راشٹریہ منچ کے چار روزہ پریکٹس سیشن کا اختتام،11 قراردادیں منظور، نئی مہم کا اعلان
یہ دنیا میں پہلی بار ہوا ہے کہ کسی بھی مسلم تنظیم نے کہیں بھی ایسی پریکٹس کی کلاس کا انعقاد کیا ہے، جس میں ملک و دنیا کے مسلمانوں کے حالات اور اس سے متعلق چیزوں پر غور و فکر کرنے کے حوالے سے لاتعداد قراردادیں منظور کی گئی ہوں۔
Shivraj Singh Chouhan: مدھیہ پردیش میں نہ کوئی’اینٹی’ہے اور نہ کوئی لہر،منصوبوں سے عوام کی زندگی بدل رہی ہے،شیوراج سنگھ چوہان
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ ریاست میں اُن کا نہ تو کوئی مخالف ہے اور نہ ہی ان کی حکومت کے خلاف کوئی سیاسی لہر ہے ۔انہوں نے دعوی کیا کہ ریاست کے عوام میں وزیر اعظم نریندر مودی کے تعلق سے عقیدت اور محبت اور ریاستی حکومت …
Fertiliser Jihad: آسام کے وزیراعلیٰ نے اب کھاد جہاد کا کیا انکشاف، بنگالی مسلمانوں کے خلاف ایکشن کی تیاری
آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ٗ فرٹیلائزر جہاد ْ کے نام سے ایک نیا فقرہ تیار کیا ہے، جس کا بظاہر مقصد ریاست کی بنگالی مسلمانوں کی آبادی پر نشانہ لگانا ہے۔ آسام کو کھروپیٹیا اور دلگاؤں میں رہنے والی ایک بڑی آبادی سے "کیمیائی اور حیاتیاتی حملے" کا خطرہ ہے۔