Bharat Express

علاقائی

تاج ہوٹل میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی قیادت میں منعقد عشائیہ تقریب میں جی 20 ممالک کے ڈیولپمینٹ وزار کے ساتھ مرکز ی اور ریاستی وزیر کے علاوہ سیکریٹری سطح کے افسران موجود رہیں گے۔ریاست اترپردیش کے شہروارانسی میں 11 جون سے 13 جون کے درمیان ہونے …

سنجے راوت نے کہا کہ بی جے پی کو ادھو ٹھاکرے سے پوچھے گئے سوالوں کے بارے میں ازخود جائزہ لینا چاہیئے،انہوں نے دعوی کیا کہ بی جے پی اپنے ہی جال میں پھنس چکی ہے۔ شیوسینا (یو بی ٹی) کے دھڑے کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے راوت نے وزیر داخلہ امت شاہ پر …

دراصل طالب علم نے ہائی اسکول میں سائنس سبجیٹک نہیں لیا تھا ،جس کی وجہ سے اسے آگے منع کردیا گیا ۔ ہائیکورٹ نے اس اصول پر سوال اٹھائے ہوئے کہا کہ اس میں کچھ بھی صحیح نہیں ہے۔ عدالت نے کہا کہ ہمیں کوئی مطلب نہیں سمجھ میں آرہا ہے۔

وارانسی میں 11 جون سے 13 جون تک جی 20 ممالک کے ڈیولپمینٹ وزارکی میٹنگ کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔ریاست اترپردیش کے شہری ترقی اور توانائی کے وزیر اے کے شرما نے کہا کہ وارانسی میں جی 20 سے متعلق میٹینگیں 11جون سے 13 جون کے درمیان ہوں گی۔ جی 20 مما لک کے نمائندے …

پنجاب میں پٹرول 92 پیسے اور ڈیزل 88پیسے مہنگا ہوگیا ہے ۔ ویٹ کا فیصلہ ریاستی وزیر خزانہ ہر پال سنگھ  چیمہ اور سی ایم بھگونت مان کی صدارت میں لیا گیا ہے

بی جے پی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اگر حکومت ٹیکنالوجی کے ذریعہ چاہے تو چند مہینوں میں ذات پات کی مردم شماری کرائی جاسکتی ہے۔ وہ اپنے لیے شمار کرتے ہیں لیکن کسی اسکیم کے لیے نہیں گن رہے ہیں۔

تھوڑی دیر بعد ایک انجن فیل ہو گیا اور طیارہ دہلی ہوائی اڈے پر واپس آ گیا۔ واضح رہے کہ دو انجن والا طیارہ صرف ایک انجن کی بنیاد پر ہی بحفاظت لینڈ کر سکتا ہے

اس قتل عام نے ایک بار پھر یوپی پولیس کی سیکورٹی کو سوالیہ نشان بنا دیا ہے۔ پولیس انتظامیہ ان تمام سوالات کا سامنا کرنے سے گریز کر رہی ہے۔ اس معاملے میں انتظامیہ کی خاموشی اس خدشے کو بڑھا رہی ہے کہ کچھ چھپایا جا رہا ہے۔

عالمح سطح پر معیشت کے نشیب و فراز میں غیر معمولی رول ادا کرنے والے 20 ممالک کے وزار پر مشتمل وفد اتوار کو ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی پہونچا،جہاں معاشی سرگرمیوں کے استحکام پر غور و خوض کیا جائے گا ۔ ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں ہونے جارہے جی 20 کے اجلاس کے …

نائجیریا کے حکام کی طرف سے تیل چوری کے الزامات کا سامنا کرنے والے 16 ملاح مقدمے کی سماعت کے بعد کیرالہ کے کوچی ہوائی اڈے پر پہنچے اور تصفیہ ہو گیا۔