A K Sharma: بارش کے موسم میں بجلی کے کھمبوں اور ٹرانسفارمروں سے دور رہیں – یوپی کے وزیر توانائی اے کے شرما نے کیا خبردار
وزیر شرما نے کہا ہے کہ بارش کے دوران لوگ بجلی کے تاروں اور کھمبوں کو چھونے والے درختوں سے بھی دوری رہیں، ان میں بھی کرنٹ اترنے کا خدشہ ہے جس سے جانی نقصان ہو سکتا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: کیا اکھلیش خود کو اپوزیشن کا پی ایم امیدوار مانتے ہیں؟ جانئے اس سوال پر ایس پی سربراہ نے کیا کہا
اکھلیش نے ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو لے کر بھی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ آٹا، چاول، دالیں، سبزیاں مہنگی ہو گئی ہیں لیکن یہ حکومت کچھ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کا کام کر رہی ہے۔ ٹماٹروں کی خبر دکھائی جائے تو حکومت ڈر جاتی ہے۔
Uttar Pradesh: دیہاتیوں پر غنڈوں نے برپایا قہر، خواتین اور بزرگوں کو لاٹھیوں سے مارا، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے 7 ملزمان کو کیا گرفتار
ایس پی سنکلپ شرما نے بتایا کہ واقعہ کے بعد اس معاملے میں مارپیٹ سمیت 7 سی ایل اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 7 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اب دونوں گاؤں میں حالات معمول پر ہیں۔
UP News: مشکل میں آیا باؤنسر لگاکر ٹماٹر بیچنے والا دکاندار،بیٹے سمیت سبزی فروش نے تھانے میں گزاری رات، دکان اور گھر پر پہنچی میونسپل کارپوریشن-وی ڈی اے کی ٹیم
اکھلیش یادو کے ٹویٹ کے بعد ضلع کے سینئر ایس پی اہلکار لنکا تھانے پہنچے، جب کہ لنکا تھانے میں پولیس سبزی دکاندار سے ایس پی لیڈر اجے یادو کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہی تھی۔
Road Accident in UP: پرتاپ گڑھ-لکھنؤ-وارانسی ہائی وے پر خوفناک حادثہ، ٹینکر اور ٹیمپو کی ٹکر میں معصوم بچی سمیت 9 کی موت، سی ایم یوگی نے مالی مدد کا کیا اعلان
وزیراعلیٰ نے واقعے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو زخمیوں کو مناسب علاج فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انتظامیہ کو پورے معاملے کی تحقیقات کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔
Atiq Ahmad-Ashraf Ahmad Murder: عتیق احمد-اشرف احمد قتل سانحہ کی چارج شیٹ تیار! ایس آئی ٹی کی جانچ سے ہوگا انکشاف
Atiq Ahmed News: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اشرف احمد کے ساتھ اس کے بھائی کا قتل کردیا گیا تھا۔ اس قتل سانحہ کی جانچ ایس آئی ٹی کر رہی ہے۔ ذرائع کی مانیں تو ایس آئی ٹی نے چارج شیٹ تیارکرلی ہے۔
Space Science Startups of India: بھارت کی خلائی سائنس کے شعبے کے اسٹارٹ اپز اپنے لیے نامور منڈیوں، عالمی اشتراک کی تلاش میں ہیں
بھارتی قومی خلائی فروغ اور آتھرائزیشن مرکز (آئی این اسپیس) کے چیئرمین پون گوئنکا نے بتایا کہ نجی شعبے کے ذریعہ جس نوعیت کا کام کیا جا رہا ہے وہ اسرو کے ذریعہ کیے گئے کام کی ہوبہو نقل نہیں ہے۔
Manipur Violence: منی پور تشدد میں ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ میں رکھی اسٹیٹس رپورٹ، کہا- صورتحال میں ہو رہا ہے سدھار
منی پور میں 3 مئی کو نسلی تشدد کا آغاز ہوا تھا۔ آئندہ دن پہلی بار ریاست میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ اسے وقت وقت پر بڑھایا جاتا رہا ہے۔
Delhi Liquor Policy: منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر 14 جولائی کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ، ہائی کورٹ نے خارج کردی تھی عرضی
Manish Sisodia Case: سینئروکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے منیش سسودیا کی ضمانت کا معاملہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیوی سیما سسودیا کافی بیمار ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔
Punjab Former Deputy CM OP Soni Arrested: پنجاب کے سابق نائب وزیراعلیٰ گرفتار، جانئے کس معاملے میں ہوئی کارروائی
افسران کے مطابق، یکم اپریل 2016 سے 31 مارچ 2022 تک سابق نائب وزیراعلیٰ اوپی سونی اور ان کی فیملی کی آمدنی 4,52,18,771 روپئے تھی۔ جبکہ خرچ 12,48,42,692 روپئے تھا۔