Parliament Winter Session 2024: لوک سبھا میں آج وزیراعظم مودی کا خطاب، آئین پربحث کا دیں گے جواب
لوک سبھا میں آئین پربحث کا آج دوسرا دن ہے۔ وزیراعظم مودی شام کولوک سبھا میں بحث کا جواب دیں گے۔ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی بھی آج ایوان میں اپنے خیالات پیش کرسکتے ہیں۔ کل راج ناتھ سنگھ نے لوک سبھا میں آئین پربحث کا آغازکیا تھا۔ پرینکا گاندھی نے اپوزیشن کی طرف سے اس کا جواب دیا تھا۔
Lal Krishna Advani admitted to Apollo Hospital: لال کرشن اڈوانی کی طبیعت پھر ہوئی خراب، دہلی کے اپولو اسپتال میں داخل
بی جے پی کے سینئرلیڈرلال کرشن اڈوانی کی طبیعت خراب ہوگئی ہے۔ انہیں دہلی کے اپولواسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
Delhi School Bomb Threat: دہلی کے ڈی پی ایس سمیت کئی اسکولوں کو پھر سے بم سے اڑانے کی دھمکی، ایک ہفتے میں تیسرا معاملہ
آر کے پورم میں واقع دہلی پبلک اسکول سمیت کئی اسکولوں کو14 دسمبر کی صبح ایک بار پھر ایک ای میل موصول ہوئی جس میں انہیں بموں سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔ یہ اطلاع ملتے ہی اسکول میں بھگدڑمچ گئی۔
Delhi Crime: انکاؤنٹر میں مارا گیا ہاشم بابا گینگ شوٹر سونو مٹکا، جانئے کتنی بڑی ہے کرائم فہرست
Delhi Crime: بدمعاش سونو مٹکا دہلی پولیس کے اسپیشل سیل اور یوپی ایس ٹی ایف کے مشترکہ آپریشن میں انکاؤنٹر کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ سونو مٹکا ہاشم بابا گینگ کا شوٹر تھا اور اس نے دیوالی کی رات چچا اور بھتیجے کو بھی گولی مار کر قتل کیا تھا۔ سونو مٹکا کے …
Empowering women through legal literacy: قانونی خواندگی سے خواتین کو بااختیار بنانا
اوڈیشہ میں آئی وی ایل پی فیض یافتہ گان کی قیادت میں ہونے والی ورکشاپوں میں خواتین اور طلبہ کو قانونی صلاح و مشورہ دیےگئے جن سے وہ صنفی تشدد کا مقابلہ کرنے کی اہل ہو سکیں۔
Tahir Hussain filed a bail plea: یو اے پی اے کے تحت جیل میں بند سابق کونسلر طاہر حسین نے عدالت میں داخل کی ضمانت عرضی، 19 دسمبر کو ہو گی سماعت
طاہر حسین نے کہا کہ اس وقت عدالت میں بحث صرف الزامات عائد کرنے پر ہو رہی ہے۔ اسے مکمل ہونے میں کافی وقت لگنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ، ایک اور ملزم کی درخواست پر، ہائی کورٹ نے فی الحال اس عدالت کو الزامات طے کرنے کے احکامات دینے سے روک دیا ہے۔
MCOCA case: مکوکا کے تحت گرفتار ایم ایل اے نریش بالیان کو عدالتی حراست میں بھیجا گیا، پولیس ریمانڈ کا مطالبہ مسترد
کپل سانگوان ایک بدنام زمانہ گینگسٹر ہے، جو اس وقت برطانیہ میں مقیم ہے۔ کپل سانگوان گزشتہ پانچ سال سے برطانیہ میں ہے۔ کپل سانگوان اور نریش بالیان دونوں نجف گڑھ، دہلی کے رہنے والے ہیں۔ کپل سانگوان ہریانہ کے نفے سنگھ قتل کیس کا ماسٹر مائنڈ ہے۔
Bihar gets new DGP: بہار کو ملانیا ڈی جی پی، ونے کمار لیں گےآلوک راج کی جگہ
جب آر ایس بھٹی کو بہار کا ڈی جی پی بنایا گیا تھا تو ونے کمار بھی ڈی جی پی بننے کی دوڑ میں شامل تھے۔ اس وقت بھی آلوک راج کا نام ڈی جی پی کے لیے پینل میں شامل تھا۔ لیکن، بہار کی لوکل لابی سے باہر کے کسی شخص کے نام پر اتفاق ہوا اور آر ایس بھٹی کو بی ایس ایف سے لا کر بہار کا ڈی جی پی بنا دیا گیا۔
Mahuna Moitra News:لوک سبھا میں مہوا موئترا کے بیان سے ہنگامہ، ایوان کی کارروائی کرنی پڑی ملتوی، جانئے تفصیلات
مہوا موئترا کے بیان پر ایوان میں کافی ہنگامہ ہوا۔ اپنا اعتراض درج کراتے ہوئے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے کہا کہ مہوا موئترا کے بیانات قابل اعتراض ہیں۔
Bharat Express Uttarakhand Conclave: ’’دیو بھومی میں رہنے والے لوگ بھی بھگوان کی طرح ہیں…‘‘، بھارت ایکسپریس کانکلیو میں بولے بھارت ایکسپریس کے گروپ منیجنگ ایڈیٹر رادھےشیام رائے
بھارت ایکسپریس کے گروپ منیجنگ ایڈیٹر رادھےشیام رائے نے کہا کہ ہمیں اتراکھنڈ سے لگاؤ ہے اس لئے بھی زیادہ ہےکیونکہ بھگوان رام کے چھوٹے بھائی لکشمن کو اتراکھنڈ سے ملی سنجیونی جڑی بوٹی کی وجہ سے ان کی زندگی بچ پائی تھی۔ اتراکھنڈ کے باشندوں کے لیے پورے ملک میں احترام کا احساس ہے۔





