Manipur Violence: منی پور میں بھیڑ نے دو گاڑیوں کو کیا نذر آتش، وقفے وقفے سے فائرنگ کی بھی اطلاعات
جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بشنو پور ضلع کے کنگوا میں دو طبقوں کے درمیان تشدد میں منی پور پولیس کمانڈو سمیت چار افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے تھے۔ شام کو موئرنگ توریل میسان میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ مقابلے میں ایک پولیس اہلکار مارا گیا، جب کہ کانگوا، سونگدو اور اوانگ لیکھئی میں تین دیگر افراد کی جانیں گئیں۔
Maharashtra Politics: ایکناتھ شندے نے نیلم گورے کو بنایا شیو سینا کا لیڈر، پارٹی صدر کے بعد سب سے بڑا عہدہ
نیلم گورے کو ادھو ٹھاکرے کے قابل اعتماد لوگوں میں شمار کیا جاتا تھا۔ ان کے پارٹی میں شامل ہونے کو وزیراعلیٰ شندے نے تاریخی حادثہ بتایا تھا۔
Rahul Gandhi In Haryana : راہل گاندھی اچانک سونی پت کے گاؤں پہنچے، کسانوں سے بات کی، ٹریکٹر چلایا، راہل نے دھان کی بوائی میں بھی حصہ لیا
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کی صبح ہریانہ کے سونی پت ضلع کے ایک گاؤں کا اچانک دورہ کیاجہاں انہوں نے لوگوں سے بات چیت کی اور کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں کے ساتھ وقت گزارا۔
Kerala: کیرالہ میں بارش کے قہر سے اب تک میں 8 افراد ہلاک، 7800 سے زیادہ لوگ ہوئے بے گھر
اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے کہا کہ کنور اور کوزی کوڈ سے دو دو اموات کی اطلاع ملی ہیں۔ جب کہ ایک ایک شخص کی موت آلپوزا، پالکاڈ، ملاپورم اور کاسرگوڈ اضلاع میں ہوئی ہے۔
First tomato disappeared from the kitchen: پہلے کچن سے ٹماٹر غائب، اب میکڈونلڈ برگر پیزا سےبھی، قیمت بڑھنے کے بعد لیا یہ فیصلہ
مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمتیں بڑھنے سے کچن کے بعد اب ٹماٹر نے برگر اور پیزا سے بھی دوری اختیار کرنی شروع کردی ہے ۔ ٹماٹر کی آسمان چھوتی قیمتوں نے نہ صرف عام آدمی کی جیب کو متاثر کیا ہے
Rain continues in Delhi-NCR Today: دہلی-این سی آر میں بارش جاری، محکمہ موسمیات نے دو دن کے لیے یلو الرٹ جاری کیا
ملک کے کئی حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ یوپی، ایم پی، گجرات، ہریانہ کے کئی اضلاع میں زندگی مفلوج ہوکر رہ گئ ہے
Panchayat Election 2023: مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع، ضلع پریشد، پنچایت سمیتی اور گرام پنچایتوں کی 74 ہزار سیٹوں کے لیے ووٹنگ
مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کے لیے صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ کل 63,229 گرام پنچایت سیٹوں پر ووٹنگ ہورہی ہے
Maharashtra Politics: وزیر اعلی ایکناتھ شندے سمیت شیوسینا کے 16 ایم ایل ایز کی نااہلی کا معاملہ، اسپیکر نے معامہ کی سماعت اب ہم کرینگے
مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل کے درمیان اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے جمعہ (7 جولائی) کو کہا کہ انہیں الیکشن کمیشن آف انڈیا سے شیو سینا کے آئین کی ایک کاپی ملی ہے اور وزیر اعلی ایکناتھ شندے سمیت شیوسینا کے 16 ایم ایل ایز کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر جلد ہی سماعت شروع ہوگی
Two Robbers Arrested: دہلی کے آئی جی آئی ایئر پورٹ کے عملہ کی بڑی کارروائی، جھانسہ دے کر رقم لوٹنے والے گروہ کا پردہ فاش
دارلحکومت دہلی کے آئی جی آئی ایئر پورٹ کی نگرانی میں تعینات ایک ٹیم نے ڈاکؤں کے ایک گروہ کا سراغ لگار دو ملزموں کو گرفتارکرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
Delhi Excise Case: شراب پالیسی معاملہ میں ای ڈی نے منیش سسودیا اور دیگر کی 52 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کی
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منیش سسودیا، ان کی اہلیہ اور دیگر کی 52 کروڑ روپئے سے زیادہ کی جائیداد قرق کی ہے۔