Bharat Express

علاقائی

گریڈیہ کے سب ڈویژنل پولیس افسر انیل کمار نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ یہ حادثہ رات تقریباً 8.40 بجے گریڈیہ ڈمری روڈ پر اس وقت پیش آیا جب بس رانچی سے گرڈیہ جاتے ہوئے بس ندی میں گر گئی۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں اور نئی قیمتیں جاری کی جاتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں پٹرول اور ڈیزل اتنا مہنگا خریدنا پڑتا ہے۔

Ram Shankar Katheria: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رام شنکر کٹھیریا کو ہفتہ کے روز آگرہ کی ایک عدالت نے 2011 کے ایک معاملے میں دو سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔ اب ان کی لوک سبھا رکنیت پرخطرہ منڈلانے لگا ہے۔

اس معاملے میں اے آر ٹی سنٹر کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 80 ایچ آئی وی پازیٹو خواتین میں سے کم از کم 35 متاثرہ خواتین نے بچوں کو جنم دیا ہے۔

جماعت اسلامی ہند نے ہریانہ میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور وہاں عبادت گاہوں پر ہوئے حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔

 جم خانہ کلب میں مالی بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے الزامات سے متعلق کلب کے صدر ملے سنہا بھی کٹہرے میں نظرآرہے ہیں۔

معصوم کشور نے بتایا کہ ابھی تک تفتیش میں ان (سیما) پر کوئی قصور ثابت نہیں ہو سکا ہے۔ اگر سمیا حیدر کو کلین چٹ مل جاتی ہے تو ہم اسے ترجمان بھی بنائیں گے کیونکہ وہ ایک اچھی مقررہیں۔

Nuh Violence: مقامی پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے فرقہ وارانہ تشدد کے ملزمین کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اس ضمن میں روہنگیا مسلمانوں کی طرف سے کی گئی تعمیر کو غیرقانونی قرار دے کر کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔

اترپردیش کے گیان واپی واقع گیان واپی مسجد احاطے میں جاری اے ایس آئی سروے کا کام ہفتہ کی  صبح پھر سے شروع ہوا۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سروے پر روک لگانے سے انکار کردیا تھا۔

کولگام ضلع کے ہالان جنگلاتی علاقے کے اونچے علاقوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر فوج نے سرچ آپریشن شروع کیا تھا، جس میں کولگام پولیس بھی شامل تھی