Delhi Ordinance Bill: دہلی آرڈیننس بل پر بحث کے دوران راجیہ سبھا میں نظر آئے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ
Monsoon Session 2023: دہلی آرڈیننس سے متعلق بل پیر کے روز راجیہ سبھا میں پیش کیا گیا۔ کانگریس سمیت اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی دیگرجماعتوں نے اس بل کی مخالفت کی۔
Dinesh Sharma Criticized the Opposition Alliance for 2024: اپوزیشن اتحاد پر ڈاکٹر دنیش شرما کا بڑا حملہ، بی جے پی لیڈر نے کہا- یہ ایک سے بڑھ کر ایک بدعنوانوں کا گروپ
اترپردیش کے سابق نائب وزیراعلیٰ نے نوجوانوں سے کہا کہ کوئی بھی فیصلہ لیں تو اس پرعمل کرنے کے لئے قائم رہنا چاہئے۔
An Arab influencer applauds India for choosing Kashmir for G20 : ایک عرب انفلوئنسر نے کشمیر میں جی20 کے انعقاد پر بھارت سرکار کی تعریف کی
ایک روز میں نے کچھ بچوں سے پوچھا کہ وہ کہاں کے ہیں تو انہوں نے فخر سے کہا کہ کشمیر میں ہندوستانی مسلمان ہوں ۔ ایک عرب مسلم کے طور پر بچوں کے جوش کو دیکھ کر حیران رہ گیا۔ میں جی 20کے لیے کشمیر کو منتخب کرنے پر ہندوستان کی تعریف کرتا ہوں۔
Article 370 Abrogation: جموں وکشمیر کے سوال پر ایل جی منوج سنہا نے کہا- بے صبر مت ہوئیے، وہ بھی ہوگا…
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ پاکستان کوجموں وکشمیرکی ترقی کی ہضم نہیں ہورہی ہے اوریہاں کی عوام کوبھی سمجھ آگیا کہ ان کا مفاد ہندوستان کے ساتھ ہے۔ جن ہاتھوں میں پتھر تھے، آج کمپیوٹرہیں۔
Noida: نوئیڈا میں مجرموں کی خیر نہیں، پولیس کمشنر لکشمی سنگھ نے شرپسندوں پر کی سخت کارروائی
کمشنر لکشمی سنگھ کی قیادت میں تیزی سے کارروائی چل رہی ہے۔ گوتم بدھ نگر کمشنریٹ پولیس کارروائی میں 5 دنوں میں انکاؤنٹر میں نصف درجن سے زائد شرپسند زخمی ہوئے ہیں۔
Nuh Violence: اب نوح میں نہیں چلے گا سی ایم کھٹر کا بلڈوزر، پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے لگائی پابندی
نوح میں گزشتہ چار روز سے مسماری کا سلسلہ جاری تھا۔ اس دوران 753 سے زائد مکانات، دکانیں، شوروم، کچی آبادیوں اور ہوٹلوں کو مسمار کیا گیا ہے۔ انہیں غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انتظامیہ نے کہا کہ ان میں رہنے والے لوگ 31 جولائی کے تشدد میں ملوث تھے۔
Delhi AIIMS Fire: دہلی ایمس میں لگی بھیانک آگ، موقع پر پہنچی 8 فائرفائٹر کی گاڑیاں ، پورے علاقے میں افراتفری
دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (دہلی ایمس) میں آگ لگتے ہی افراتفری مچ گئی۔ ذرائع کے مطابق آگ ایمس کے اینڈوسکوپی ڈیپارٹمنٹ میں لگی۔
House Collapses In Agra: آگرہ میں اچانک بھربھرا کر گرا مکان ، کئی لوگوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ، سی ایم یوگی نے دی یہ ہدایات
پولیس کے ساتھ ساتھ اردگرد کے لوگ بھی انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں۔ فی الحال اس بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی کہ یہ مکان کتنا پرانا تھا یا یہاں کوئی مرمت کا کام چل رہا تھا۔
The car broke the barrier at the toll plaza: ہاپوڑ کے ٹول پلازہ پر نوجوان کی غنڈہ گری، پہلے بیریئر توڑا، گاڑی ٹول ورکر کے اوپر چڑھادی
ٹول ورکر شیکھر یادو ولد سدا سنگھ ساکن ستارا (مہاراشٹر) نے گاڑی کو ہاتھ سے مار کر روکنے کی کوشش کی۔ لیکن گاڑی ٹول ادا کیے بغیر چلی گئی۔ جس کی وجہ سے ٹول ملازم گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے بھاگا اور سڑک پر کھڑا ہوگیا
Gyanvapi ASI Survey: گیان واپی ا ے ایس آئی سروے کے وقت میں کیوں کی گئی تبدیلی، کیا واقعی میڈیا کی طرف سے بہت سی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں؟
Gyanvapi ASI Survey: وارانسی کے گیان واپی کیمپس کے اے ایس آئی سروے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ آج سروے کا چوتھا دن ہے، لیکن اے ایس آئی ٹیم صبح 10 بجے سے گیان واپی کیمپس میں سروے کا کام شروع کرے گی۔ سروے کے حوالے سے وقت میں تبدیلی ساون کے پیر کے …