Bharat Express

علاقائی

Opposition Parties Meeting Patna: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ پر سب کی نظر ہے۔ یہ میٹنگ شام تک چلے گی، جس میں 2024 لوک سبھا الیکشن کے لئے ایجنڈا طے کیا جائے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے صدر جو بائیڈن اوران کی اہلیہ جل بائیڈن کی دعوت پر امریکہ گئے ہوئے ہیں۔ وہاں پران کا وائٹ میں شانداراستقبال کیا گیا ہے۔

Lok Sabha Elections 2024: بہار کے پٹنہ میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ سے متعلق سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے۔ اس میٹنگ میں لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق اپوزیشن کی طرف سے بڑا اعلان کیا جا سکتا ہے۔

 اترپردیش کے پیلی بھیت میں ایک نوجوان نے گاؤں کے ہی ایک لڑکی کو گولی مارکر قتل کردیا۔ اس کے بعد اس نے خود کشی کرلی۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

 شہر کے بھجوٹی آفیسر کالونی میں رہنے والے اکھنڈ پرتاپ سنگھ کی آج شادی تھی اور بارات غازی پور جانی تھی، لیکن ڈی جے سیز ہونے کے سبب بارات ابھی تک نکلی نہیں ہے۔

کمپنی پورے ملک میں اپنی رسائی کو بڑھانے کے لیے آن لائن اور آف لائن چینلز پر اپنی موجودگی کو بڑھانے کا ارادہ کھتی ہے۔ اس سے کمپنی کے ایف ایم سی جی پورٹ فولیو کو مزید تقویت ملے گی۔

ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن سنگھ کے خلاف پہلوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ پر جنسی استحصال کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔

شیوانند تیواری نے نتیش-تیجسوی کی مشکلات میں اضافہ کرنے والا بیان دیا ہے۔ ایک نیوز چینل سے بات چیت کے دوران ہندو معاشرے سے متعلق انہوں نے کئی ایسی باتیں کہہ دیں، جس پر تنازعہ ہونا یقینی ہے۔

سرما نے 11 جون کو گوہاٹی میں کوکی برادری کے کچھ عسکریت پسند گروپوں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی تھی۔

اتراکھنڈ میں پچھلے چھ مہینوں میں (جنوری سے)16  شیروں کی موت ہو چکی ہے۔ اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزارت ماحولیات نے ریاست سے اموات کی وجوہات اور اس پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے کی گئی کارروائی کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔