Bharat Express

علاقائی

دہلی میں بھی پچھلے کچھ دنوں سے بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ نہیں ہوا۔ قومی راجدھانی میں محکمہ موسمیات نے 3 جولائی تک  تیز ہوا کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

تنظیم کے لوگوں نے وہاں ہنومان چالیسہ کا ورد کیا اور پھر جئے شری رام کے نعرے لگائے۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے ہنگامہ کرنے والے لوگوں کو سمجھایا۔

پارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا، ''یہ ہاتھ ہندوستان بناتے ہیں۔ ان کپڑوں پر لگی کالکھ ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ ایسے ہاتھوں کی حوصلہ افزائی کا کام کوئی عوامی لیڈر ہی کرتا ہے

وزیراعلیٰ نے عید الاضحی پر قربانی کے لیے جگہ کی نشان دہی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے ساتھ متنازعہ مقامات پر قربانی نہ کرنے کی بھی سخت ہدایات دی گئی ہیں۔

یہاں بوہارا ندی میں ٹرک گرنے کی اطلاع ملتے ہی گاؤں والے بچاؤ کے لیے پہنچ گئے اور بچانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ گاؤں والوں نے انتظامیہ کو اس کی اطلاع دی۔

آنٹی بول رہی ہیں آپ لوگوں کو کچھ شرم آنی چاہیے آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ ہم جو بھی کریں، آپ کون ہوتی ہیں بولنے والی۔" اس پر آنٹی کہتی ہیں- "دوسرے لوگوں بھی میٹرو میں سفر کرتے ہیں

یہ موسلا دھار بارش 30 سے ​​40 منٹ تک جاری رہی۔ اسی دوران اچانک آسمان سے بجلی اس درخت پر گری  جہاں پرعمر خان اور اس کا ریوڑ تھا

اگوتا تھانہ علاقے کے گاوں کھیڑی میں پولیس کے ذریعہ مشن شکتی کے تحت پنچایت کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں گاوں کی خواتین سے متعلق پریشانیوں کے بارے میں پوچھ گچھ کی جارہی تھی۔

ہندوستان میں ہر صبح 6 بجے خام تیل  کی قیمتوں پر نظر ثانی کی جاتی ہے۔ جون 2017 سے پہلےقیمتوں میں ہر 15 دن بعد نظر ثانی کی جاتی تھی۔

پوچھ تاچھ کے دوران بھوئیاں کی فراہم کردہ جانکاری کی بنیاد پر اس کے ایک ساتھی یوگیندر بھارتی کو گیا کے ایک پہاڑی علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کے پاس سے ایک بغیر لائسنس والی رائفل بھی برآمد ہوئی ہے۔