Talks between Jharkhand government and students inconclusive: حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت بے نتیجہ، جاری رہے گا احتجاج
جمعہ کو بھی حکومت کے نمائندہ وفد نے احتجاج کرنے والے طلبہ کے دوسرے گروپ کے نمائندوں سے بات چیت کی تھی، لیکن اس ملاقات میں بھی کوئی ٹھوس حل نہیں نکل سکا تھا۔ ہفتہ کو ایک بار پھر بات چیت ہوئی، تاہم اس کا بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ اگرچہ حکومت اور طلبہ کے درمیان بات چیت کے تمام راستے اب بھی کھلے ہوئے ہیں، لیکن طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ طلبہ کی حمایت میں جے ایل کے ایم لیڈر دیویندر ناتھ مہتو گزشتہ 6 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
Yusuf Pathan and 2 Muslims MPs meets PM Modi: وزیراعظم مودی سے بنگال کے تین مسلم اراکین پارلیمنٹ کی ملاقات، یوسف پٹھان نے عوامی مسائل سے متعلق کہی یہ بڑی بات
ٹی ایم سی کے باغی رکن پارلیمنٹ اورسابق کرکٹر یوسف پٹھان نے وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کرکے اپنے پارلیمانی حلقہ کی ترقی اورعوام کی پریشانیوں سے متعلق موضوعات پرتبادلہ خیال کیا۔ اس دوران رکن پارلیمنٹ خلیل الرحمٰن اورابوطاہرخان بھی موجود رہے۔
PM Modi on Chamba Bus Accident: ہماچل کے چمبا میں بس کے کھائی میں گرنے سےافراد جاں بحق، پی ایم مودی نے گہرے دکھ کا کیا اظہار
وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، نریندر مودی نے چمبا میں پیش آنے والے حادثے میں لوگوں کی جان جانے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے پرارتھنا کی۔وزیر اعظم نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کے بہتر علاج اور جلد صحت یابی کی خواہش ظاہر کی۔
Flood Situation in Assam: آسام میں سیلاب سے اب تک 98 اموات، 13 اضلاع کے 1.55 لاکھ سے زائد افراد متاثر
سیلاب سے ریاست میں زرعی شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ حکام کے مطابق 10,748.64 ہیکٹر زرعی اراضی اب بھی پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 47 ہزار سے زیادہ مویشی بھی سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں،
Ranchi Student Protest: رانچی میں حکومت کے ساتھ میٹنگ ختم، طلبا نے کہا- مثبت بات چیت ہوئی، جاری رہے گا احتجاج
جے پی ایس سی-جے ایس ایس سی امتحانی تنازعہ سے متعلق جھارکھنڈ حکومت اورطلبا کے نمائندوں کے درمیان اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک بات چیت ہوئی، لیکن اہم مطالبات پرکوئی اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔
کانگریس نے جاری کیا اراکین پارلیمنٹ کے لئے وہپ، پارلیمنٹ میں موجود رہنے کی ہدایت، جانئے کیا ہے تین دنوں کا پلان
کانگریس کا یہ وہپ ایسے موقع پرجاری ہوا ہے، جب قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں 'فارن کنٹری بیوشن (ریگولیشن) ترمیمی بل 2026' پیش کیا جا سکتا ہے۔
Ranchi Student Protest: رانچی میں طلبہ تحریک کے دوران ہنگامہ، آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی صدر نیہا بورا پر پھینکی گئی سیاہی
واقعے کے فوراً بعد نیہا بورا نے سوشل میڈیا پر سیاہی سے داغ دار اپنی تصویر شیئر کی اور کہا کہ وہ اس سیاہی کو فخر کے ساتھ قبول کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس سے پہلے بھی پولیس کی لاٹھی چارج اور دہلی کے جنتر منتر پر ہونے والے احتجاج کا سامنا کر چکی ہیں۔ ان کے مطابق ایسی حرکتوں سے نہ تو ان کے حوصلے پست کیے جا سکتے ہیں اور نہ ہی طلبہ کے حقوق کی جدوجہد کو کمزور کیا جا سکتا ہے۔
سابق رکن پارلیمنٹ رضوان ظہیر، بیٹی زیبا رضوان اور داماد رمیز نعمت فیروز پپو قتل سانحہ میں بری، عدالت نے 2 کو قصوروار ٹھہرایا
یوپی کے بلرام پور کے سابق رکن پارلیمنٹ اور سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر رضوان ظہیر، ان کی بیٹی زیبا رضوان اور داماد رمیز نعمت کو بلرام پور کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے آج بڑا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں بڑی راحت دی ہے۔ فیروز پپو قتل سانحہ میں عدالت نے تینوں کوبری کرتے ہوئے 2 کوقصوروار قرار دیا۔
Patna Road Accident: پٹنہ میں نوجوان کی موت کے بعد ہنگامہ، 10 گاڑیوں کو لگائی آگ، ٹریفک پولیس چوکی نذرِ آتش، ہائی وے جام
مشتعل ہجوم نے پولیس کی گاڑیوں، بسوں اور موٹر سائیکلوں سمیت تقریباً 10 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ سڑک کے کنارے کھڑی 3 سے 4 موٹر سائیکلوں کو بھی نذرِ آتش کیے جانے کی اطلاع ہے۔ اس کے علاوہ مظاہرین نے ٹریفک پولیس کی ایک چوکی کو بھی آگ لگا دی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔واقعے کے بعد پولیس اور انتظامیہ نے فوری طور پر علاقے میں سکیورٹی بڑھا دی۔
Omar Abdullah Statement: ارے.. ارے..! عمر عبداللہ کو کیا ہوا؟ اچانک آر ایس ایس کے سُروں میں سُر ملانے لگے
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے Gen-Z سے متعلق بیان کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی مخالفت کرنا ملک مخالف ہونا نہیں ہے۔





