Imran Pratapgarhi in Congress National Convention: ’میں گوڈسے کے دور میں گاندھی کے ساتھ ہوں‘ کانگریس کے قومی کنونشن میں عمران پرتاپ گڑھی نے راہل گاندھی کی جم کر کی تعریف
کانگریس لیڈرعمران پرتاپ گڑھی نے راہل گاندھی کے بھارت جوڑونیائے یاترا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسی طرح سے لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کریں گے اورنفرت کومٹا کردم لیں گے۔ انہوں نے خود کوکانگریس پارٹی کا ادنیٰ سا رکن ہونے کی بات کہتے ہوئے کہا کہ ہماری جدوجہد انصاف کے لئے ہی ہے۔
Bihar Crime News: بہار کے روہتاس میں ملزمان کو پکڑنے گئی پولیس ٹیم پر بدمعاشوں نے کیا حملہ، پانچ پولیس اہلکار زخمی
ایک اہلکار نے کہا کہ پولیس پر حملے کے معاملے میں مفصل تھانے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے جس میں 20 افراد کو نامزد کیا گیا ہے اور دیگر نامعلوم افراد کو ملزم بنایا گیا ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مجرموں کو کسی قیمت پر بخشا نہیں جائے گا۔
CMD Upendra Rai In Ghazipur For Major Educational Initiative: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے محمد آباد کے اشٹ شہید انٹر کالج میں اپنی آنجہانی والدہ کے نام پرلائبریری کا سنگ بنیاد رکھا، 50 لاکھ روپے کا دیا عطیہ
سی ایم ڈی اپیندر رائے نے بتایا کہ اس وقت جب گاؤں میں یگیہ منعقد کیا جاتا تھا، سیتارام بابو صاحب نے گیان یگیہ شروع کیا۔ اور میں 1994 میں اس گیان یگیہ کا سب سے کم عمر سپاہی تھا۔ پھر آٹھویں جماعت پاس کرنے کے بعد میں اس کالج میں نویں جماعت میں پڑھنے آیا۔
مغربی بنگال میں نافذ نہیں ہوگا وقف قانون… جین طبقے کے پروگرام میں بولیں ممتا بنرجی- میں جانتی ہوں آپ مایوس ہیں، لیکن…
بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ہمارے ریاست میں لوگوں کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی سیاست نہیں چلے گی۔ یہاں وقف قانون نافذ نہیں کیا جائے گا۔ بنگال میں سبھی لوگ مل جل کررہتے ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اگرآپ کواکساتا ہے تو اس کے بہکاوے میں نہیں آئیں۔ یاد رکھیں کہ دیدی آپ کی ہے اور آپ کی جائیداد کا تحفظ کرے گی۔
Library In Memory Of Radhika Devi: علم کی روشنی سے منور ہوگا محمد آباد، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے اشٹ شہید کالج کو دیا 50 لاکھ کا تحفہ
اس تحفے کے اعلان کے بعد مقامی شہریوں اور طلباء میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ اسکول انتظامیہ اور اساتذہ نے سی ایم ڈی اپیندر رائے کے اس تعاون کو تاریخی قرار دیا اور ان کے تئیں تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
Seven people died due to lightning: بہار میں آسمان سے قہر! بجلی گرنے سے 7 لوگوں کی موت، 19 ضلعوں میں آندھی-طوفان اور تیز بارش کا الرٹ
آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے بیگوسرائے میں 4 اور مدھوبنی میں 3 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ موسم کے پیش نظر لوگوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
Jammu Kashmir Assembly News: جموں وکشمیراسمبلی میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے مہراج ملک نے بی جے پی اراکین اسمبلی پرلگایا مارپیٹ کے الزام، کیا ہے دعویٰ
مہراج ملک نے پی ڈی پی رکن اسمبلی وحید پرا سے بحث کے دوران کہا کہ تم نے قوم کے ساتھ غداری کی ہے۔ اسی دوران بی جے پی کے لیڈرسے بھی ان کی بحث ہوئی۔
AMU professor wants to meet RSS Chief Mohan Bhagwat: بھاگوت سے ملنا چاہتے ہیں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر، دہلی سے ناگپور تک رابطے کے لیے کوششیں ہوئیں تیز، کیا ہے ملاقات کی حقیقت؟
اے ایم یو کے پروفیسروں نے آرایس ایس سربراہ سے ملاقات کی کوششیں شروع کر دی ہیں، گرچہ ایسے پروفیسروں کی تعداد بیس ہے لیکن کہا جا رہا ہے کہ ان میں سے تین کو موہن بھاگوت سے ملنے کا وقت ملا ہے۔
Name change trend: آپ اپنے باپ کا بھی نام بدل لو، صرف شہروں کے نام بدلنے سے کیا ہوگا، امتیاز جلیل نے مہاراشٹر کے وزیر کو دیا جواب
اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما امتیاز جلیل نے سخت جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ شہروں، عمارتوں اور سڑکوں کے نام بدل رہے ہیں۔ اب جبکہ نام بدلنے کا یہ عمل ابھی شروع ہوا ہے، آپ اپنے باپ کا نام بھی بدل لو۔ اب کیا رہ گیا ہے؟
A mysterious shop in Indore: کرشمائی دکان، 20 روپئے کے بدلے تین لاکھ روپئے ،100 روپئے کے بدلے ایک لاکھ روپئے کا آفر،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
اس طرح کے دعووں نے شہریوں اور حکام کے کان کھڑے کر دیے ہیں، کیونکہ یہ ممکنہ طور پر ایک دھوکہ دہی کا معاملہ ہو سکتا ہے۔ اندور اور دیگر شہروں میں ماضی میں بھی اس طرح کے اسکیمز رپورٹ ہو چکے ہیں۔





