Jammu and Kashmir: شوپیاں میں سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی، لشکر کے دو دہشت گرد ہلاک
شوپیاں کے الشی پورہ میں آج صبح سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا۔ یہ تصادم پیر کی رات دیر گئے شروع ہوا۔ کشمیر پولیس زون نے انکاؤنٹر کی اطلاع دی۔
Amanatullah Khan: ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے گھر مارا پر چھاپہ
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے دہلی وقف بورڈ میں غیر قانونی تقرریوں سے متعلق مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں ان کے خلاف مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی ایف آئی آر اور دہلی کے انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) کی ایک ایف آئی آر کا نوٹس لیا ہے۔
Assembly Election 2023: کیجریوال ان ریاستوں میں ‘انڈیا’ اتحاد کے لیے ‘سر درد’ بن گئے
عام آدمی پارٹی کے لیڈر ڈاکٹرسندیپ پاٹھک نے کہا کہ ایک وقت تھا جب تعلیم، صحت خدمات، بجلی اور پانی جیسے مسائل کسی بھی سیاسی پارٹی کا انتخابی ایجنڈا نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی نے انتخابات میں تبدیلی کی ہے
Bihar News: ڈی ایم کے چہرے پر تھوک دو، کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی، آر جے ڈی ایم ایل اے سدھاکر سنگھ نے دیا متنازعہ بیان
سدھاکر سنگھ نے کیمور میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ افسران کی اصلاح کیسے کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افسران کو درست کرنے کا آسان طریقہ ان کے منہ پر تھوکنا ہے،
Atiq Ahmed Son Released Juvenile Home: عتیق احمد کے دو نوں چھوٹے بیٹوں کو کر دیا گیارہا، جانئے کس کی تحویل میں دی گئی؟
عتیق احمد کے چھوٹے بیٹوں احجام اور آبان کو چائلڈ پروٹیکشن ہوم سے رہا کردیا گیا ہے۔ عتیق کے چوتھے بیٹے احزم اور پانچویں اور سب سے چھوٹے بیٹے آبان کو فورس پروٹیکشن ہوم سے رہا کر دیا گیا۔ دونوں کی تحویل خالہ پروین کے حوالے کر دی گئی ہے
Telangana Opinion Poll 2023: تلنگانہ میں بی آرایس، کانگریس یا بی جے پی… کس کی بنے گی حکومت؟ الیکشن کے اعلان کے بعد پہلا سروے آیا سامنے
Telangana Opinion Poll 2023: تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سی ووٹر نے اے بی پی نیوز کے لئے اوپینین پول کیا ہے۔
Nuh Violence Case: مولانا ارشد مدنی کی کوشش جاری، نوح تشدد معاملے میں مزید 5 مسلم نوجوانوں کو ملی ضمانت
ملزمین کو صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر قانونی امداد فراہم کی گئی تھی۔ اس سے قبل بھی جمعیۃ علماء ہند کے توسط سے 9 ملزمین کی ضمانت منظور ہوئی تھی۔ متذکرہ ملزمین کی ضمانت عرضداشتیں ایڈوکیٹ شوکت علی اورایڈوکیٹ ناجد خان نے داخل کی تھی۔
Israel-Palestine War: فلسطین کی حمایت میں اے ایم یو کے طلباء کا احتجاجی مارچ، پولیس نے طلبہ کے خلاف کیامقدمہ درج
شہر کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مریگانک پاٹھک نے کہا کہ کل شام سول لائنز پولیس اسٹیشن میں ایک اطلاع موصول ہوئی تھی جس میں انکشاف ہوا تھا کہ اے ایم یو کیمپس کے اندر کچھ لوگوں نے بغیر کسی بین الاقوامی مسئلہ کو لے کر احتجاج کا اہتمام کیا تھا
Assembly Election 2023: بکسر میں بی ایس پی کارکنان نے مایاوتی کو وزیر اعظم بنانے کا کیا عزم، آئی این ڈی آئی اے اور این ڈی اے پر طنز کیا
انیل کمار نے میٹنگ میں موجود ہزاروں کارکنوں کے ساتھ یہ عہد لیا کہ ہم بہوجن سماج کے لوگ آگے بڑھیں گے اور بہن مایاوتی کو وزیر اعظم بنانے کے لیے کام کریں گے کیونکہ کانشی رام نے کہا تھا کہ ہم بہوجنوں اور بابا صاحب کے آئین کا احترام کریں گے۔
Aaditya Thackeray on Assembly Election 2023: پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں پر آدتیہ ٹھاکرے کا بیان، کہا انڈیا آئین کو تبدیل کرنے والوں کو نہیں دے گاووٹ
چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان انتخابات میں تقریباً 16 کروڑ ووٹر اپنا ووٹ ڈالنے کے اہل ہوں گے۔ قابل ذکر ہے کہ راجستھان اور چھتیس گڑھ میں کانگریس برسراقتدار ہے، جب کہ مدھیہ پردیش میں بی جے پی، تلنگانہ میں بھارت راشٹرا سمیتی اور میزورم میں میزو نیشنل فرنٹ برسراقتدار ہے۔