Deoria Murder Case: اپنے پورے خاندان کو کھونے والے دیوش کی مدد کے لیے سینکڑوں ہاتھ بڑھے، 20 لاکھ روپے کی امداد ملی، امریکی شہری نے مکان بنوانے کا کیا وعدہ
اتوار کے روز، برہمن برادری کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ ریاست کے تمام حصوں سے لیڈران قتل عام میں مارے گئے ستیہ پرکاش دوبے اور ان کے خاندان کے چار افراد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دیوریا پہنچے۔ اس موقع پر منعقدہ خراج عقیدت اجلاس میں بڑی تعداد میں لوگ جمع …
Assembly Elections 2023 Date Announcement: پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن 2023 کی تاریخوں کا اعلان، 3 دسمبر کو آئیں گے نتائج
Assembly Elections 2023: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے بتایا کہ 17,734 ماڈل پولنگ اسٹیشن، 621 پولنگ اسٹیشن کے انتظامات کا ذمہ پی ڈبلیو ڈی اسٹاف کے پاس ہوگا۔ 8,192 پولنگ اسٹیشن کی ذمہ داری خواتین سنبھالنے والی ہیں۔
NCP Rebel MLAs: ‘اسپیکر کو احکامات دے کر رکنیت ختم کرائیں’ ، باغی اراکین اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی این سی پی
NCP Rebel MLAs: این سی پی بغاوت کرنے والے اراکین اسمبلی کو چھوڑنا نہیں چاہتی ہے۔ وہ چاہتی ہے کہ ان اراکین اسمبلی کی رکنیت کو ختم کیا جائے۔
Israel Palestine Attack: اسرائیل میں پھنسے 27 ہندوستانی شہریوں نے مصر کی سرحد عبور کی، میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما نے دی جانکاری
میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ میں پھنسے ریاست کے 27 لوگوں کو بچانے کے لیے وزارت خارجہ سے مدد مانگی تھی۔ ہفتہ (7 اکتوبر) کو، انہوں نے کہا تھا کہ وہ وہاں پھنسے ہوئے لوگوں کو ریاست واپس لانے کے لیے وزارت سے رابطے میں ہیں۔
Haryana Election: انتخابات سے قبل ریاست کے وزیر اعلیٰ کو تبدیل کیا جائے گا، وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے جواب دیا
منوہر لال کھٹر اس وقت ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیں، لیکن ان کے متبادل کے بارے میں بات چیت پہلے ہی سے جاری ہے۔ ایسے میں سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں وزیراعلیٰ کا چہرہ کون ہوگا؟
LAHDC Election Result: تازہ ترین نتائج میں کانگریس کا غلبہ، بی جے پی کو لگا جھٹکا،نیشل کانفرنس پانچ سیٹ جیتنے میں کا میاب، ووٹوں کی گنتی جاری
تازہ ترین نتائج کے مطابق کانگریس نے سات سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ نیشنل کانفرنس (این سی) نے پانچ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دو سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ ایک نشست پر آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی ہے
Deoria Murder Case: دیوریا قتل کیس میں پریم چند یادو کے گھر پر نہیں ہوگی بلڈوزر کارروائی! 9 اکتوبر کو معائنہ کے بعد فیصلہ کیا جائے گا
دیوریا قتل کیس میں ریونیو ٹیم نے متوفی پریم چند یادو کے ساتھ ساتھ پانچ ملزمین کے گھروں پر بے دخلی کا نوٹس چسپاں کیا ہے۔ اس کے ساتھ یہ لکھا ہے کہ انہوں نے سرکاری زمینوں پر تجاوزات کر کے سرکاری زمینوں پر ناجائز قبضہ کر کے مستقل تعمیرات کروا رکھی ہیں۔
MP Election 2023: ایم پی کانگریس کے 103 امیدواروں کے نام فائنل، کمل ناتھ پر بھی لیا گیا بڑا فیصلہ – ذرائع
اطلاعات یہ بھی سامنے آ رہی ہیں کہ پتر پکش کی وجہ سے کانگریس ابھی اپنی پہلی فہرست جاری نہیں کر رہی ہے۔ پتر پکش کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کی جائے گی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کانگریس کی پہلی فہرست میں مزید موجودہ ایم ایل اے کے نام ہوں گے۔
Ravana Poster Controversy: جے پور میں بی جے پی صدر جے پی نڈا اور امیت مالویہ کے خلاف عدالت میں عرضی داخل ، راہل گاندھی سے جڑا ہے معاملہ
کانگریس کی راجستھان یونٹ کے جنرل سکریٹری جسونت گرجر نے اپنی درخواست میں اپیل کی کہ بی جے پی کے دونوں رہنماؤں پر آئی پی سی کی دفعہ 499 (کسی کے خلاف جھوٹا الزام لگانا)، 500 (ہتک عزت) اور 504 (جان بوجھ کر توہین) کے تحت فرد جرم عائد کی جائے۔ یہ عرضی جے پور میٹروپولیٹن کورٹ-11 میں پیش کی گئی، جس نے 9 اکتوبر کو سماعت مقرر کی ہے۔
UP News: ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے تقسیم کی 10 موٹرسائیکلیں، کہا معذوروں کی ہر خواہش پوری کرنا میری ذمہ داری ہے
لکھنؤ سے بی جے پی کے سروجنی نگر ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے کہا کہ ان کی حکومت نوجوانوں کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔