IMD Weather Forecast: دہلی-این سی آر کے لیے آئی ایم ڈی نے جاری کیا اورنج الرٹ، آج ہو سکتی ہے اتنی ملی میٹر بارش
اس دوران، دہلی کی ہوا کا معیار جمعرات کے روز ’میڈیم‘ زمرے میں رہا، اور ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) شام 4 بجے 151 پر ریکارڈ کیا گیا، جو ایک دن پہلے اسی وقت ماپا گئے 133 سے قدرے خراب تھا۔ جمعرات کی شام ہونے والی بارش نے فی الحال کچھ راحت دی۔ حالانکہ، بارش اتنی شدید نہیں تھی کہ موجودہ نمی اور گرمی کو کم کر سکے۔ آئی ایم ڈی نے رہائشیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ طوفانی موسم کے دوران گھر کے اندر ہی رہیں، درختوں کے نیچے پناہ لینے سے گریز کریں، اور حادثات یا نقصان سے بچنے کے لیے باہر پڑی چیزوں کو محفوظ رکھیں۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اٹھایا بڑا قدم، شعبہ فارسی میں ایران شناسی ہال کا افتتاح کیا گیا، وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف نے کیا بڑا اعلان
ایران کے سفیر کبیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے کہا کہ ہندوایران کے سیاسی، سماجی اورعلمی تعلقات زمانہ قدیم سے ہیں، یہ دونوں ملک ساتھ رہے ہیں اورہمیشہ دنیا کے سامنے اپنی مشترکہ علمی میراث کوپیش کرتے رہے ہیں۔
دہلی سے حجاج کرام کا آخری قافلہ روانہ، دہلی کے 2865 حجاج کرام مکہ پہنچے، دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے کیا بڑا دعویٰ
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں نے آخری قافلے کے حجاج کرام سے ملاقات کی، انہیں مبارکباد دی اوردعا کی کہ وہ مکمل صحت وسلامتی کے ساتھ اپنے وطن واپس لوٹیں۔ انہوں نے حجاج کرام سے اپیل کی کہ وہ حج کے دوران ملک میں امن و خوشحالی کے لیے دعا کریں۔
کیا اوکھلا کے مکانات ٹوٹنے سے بچ جائیں گے؟ سپریم کورٹ کیسے سماعت کے لئے ہوا راضی؟
دہلی کے جامعہ نگر اور اوکھلا میں موجود کچھ عمارتوں کو غیر قانونی بتاتے ہوئے ڈی ڈی اے نے ان کو منہدہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ مقدمہ سنے کے تیارہوگیا ہے۔
Rahul Gandhi Write letter to PM Modi: راہل گاندھی نے وزیراعظم مودی کو لکھا خط، پونچھ کے متاثرین کے لئے راحت اور بازآبادکاری پیکیج کا مطالبہ کیا
کانگریس کے سینئرلیڈرراہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی کوخط لکھ کرپاکستانی گولہ باری سے متاثرہ جموں وکشمیرکے پونچھ ضلع کے شہریوں کے لئے فوری راحت اوربازآباد کاری کا مطالبہ کیا ہے۔ پونچھ دورے کے دوران انہوں نے متاثرین کی خستہ حالی دیکھی اور مرکزی حکومت سے متاثرہ علاقوں کے لئے بڑے پیمانے پر منصوبہ بنانے کی گزارش کی۔
CM Mamata Banerjee attacks PM Modi: ’اگرہمت ہے تو کل کرالیں الیکشن…‘ وزیراعظم مودی پر ممتا بنرجی کا بڑا حملہ
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیراعظم نریندرمودی پر سخت حملہ بولا اورانہیں الیکشن کرانے کا چیلنج دیا۔ وزیراعظم مودی کے علی پوردوارمیں خطاب کے بعد ممتا بنرجی نے بی جے پی پر بنگال میں سازش کرنے اورریاست کے ترقیاتی کاموں میں رخنہ اندازی کرنے کا الزام لگایا۔
HM Amit Shah Jammu Visit: جموں کے دو روزہ دورے پرہیں وزیرداخلہ امت شاہ، راج بھون میں ہوگی اعلی سیکورٹی جائزہ میٹنگ
وزیرداخلہ امت شاہ آج سے جموں کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ شام کو راج بھون میں اعلیٰ سیکورٹی کی میٹنگ لیں گے۔ جمعہ کے روز پونچھ جائیں گے۔ یہاں پاکستان کی گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کریں گے۔
انوشکا یادو کے بھائی کے خلاف بڑی کارروائی، لوک جن شکتی پارٹی نے دکھایا باہرکا راستہ
انوشکا یادوکے بھائی آکاش یادوکوراشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی (آرایل جے پی) سے 6 سال کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔ آکاش یادو آر ایل جے پی کے یوتھ ونگ کے صدر تھے۔ میڈیا میں پورا معاملہ آنے کے بعد آکاش یادو کے خلاف کارروائی ہوئی ہے۔
Two road accidents in Jharkhand: جھارکھنڈ کے پلامو اور لاتیہار میں دو سڑک حادثوں میں 6 افراد کی ہلاکت، 11 زخمی
جمعرات کی صبح لاتیہار ضلع کے مہاڈنر تھانہ علاقے کی میڈھاری اورسا گھاٹی میں پیش آیا۔ یہاں ایک تیز رفتار مسافر گاڑی بے قابو ہو کر پلٹ گئی۔ حادثے میں 2 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
PM Modi Bengal visit: پاکستان کو وزیر اعظم مودی کی سخت وارننگ- ’آپریشن سندور ابھی ختم نہیں، پاکستان سمجھ لے تین بار…‘
وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کے علی پور دوار میں سٹی گیس ڈسٹریبیوشن پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ بنگال کی ترقی ہندوستان کے مستقبل کی بنیاد ہے۔





