مدارس ہماری شناخت ہیں، ہم اسے مٹنے نہیں دیں گے، ’تحفظ مدارس کنونشن‘ میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کا بڑا بیان
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کا کہنا ہے کہ مدراس مسلمانوں کی پہچان ہیں اور ہم اپنی اس پہچان کو مٹنے نہیں دیں گے۔ ’تحفظ مدارس کنونشن‘ میں انہوں نے کہا کہ مدارس سے ہی ملک کو غلامی سے آزاد کرانے کی پہلی آواز اٹھی تھی، لیکن سازش کے تحت اب اسے مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
Temple of Humanity in Kashmir: کشمیر میں انسانیت کا مندر: ہم آہنگی، خدمت اور یکجہتی کا انوکھا امتزاج، کشمیری مسلمان فردوس بابا ہندو مندر کے ٹرسٹی مقرر
فردوس بابا کشمیری عوام کے لیے کوئی اجنبی نام نہیں ہیں۔ کشمیر سیوا سنگھ کے بانی کی حیثیت سے انہوں نے تعلیم، صحت، بحالی اور ہنر مندی جیسے میدانوں میں برسوں تک کام کیا ہے — خاص طور پر ان علاقوں میں جو تنازعات سے متاثر اور نظر انداز شدہ ہیں۔
Mehbooba Mufti meets LG Manoj Sinha: جموں وکشمیر میں ایل جی سے 5 سال کے بعد محبوبہ مفتی نے کی ملاقات، کشمیری پنڈتوں کے لئے کیا یہ بڑا مطالبہ
جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے پیر (2 جون) کو جموں وکشمیرکے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے بڑا داؤ چلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کو واپس وادی لانا چاہئے۔
Batla House Demolition Case: بٹلہ ہاؤس میں چلے گا بلڈوزر! سپریم کورٹ نے روک لگانے سے کیا انکار، جانئے پورا معاملہ
دارالحکومت دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں بلڈوزر کارروائی کے خلاف داخل عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، لیکن عدالت نے معاملہ آگے کے لئے ملتوی کردیا۔ عدالت نے بلڈوزر کارروائی پر روک لگانے سے بھی انکار کردیا۔
Floods and rains in northeastern states: شمال مشرقی ریاستوں میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 30 افراد ہلاک… ریسکیو کے لیے فوج طلب
شمال مشرقی بھارت میں شدید بارش کے باعث منی پور اور سکم میں سیلاب اور زمین کھسکنے (لینڈ سلائیڈنگ) سے صورت حال انتہائی خراب ہو چکی ہے۔ بارش اور سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں، سیکڑوں مکانات تباہ ہو چکے ہیں اور کئی افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ فوج اور امدادی ٹیمیں بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہیں۔
1991 بیچ کے IPS Rajeev Krishna یوپی کے نئے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس مقرر
انہوں نے یو پی پی میں 60244 کانسٹیبلوں کی حال ہی میں مکمل ہونے والی بھرتی کو اسٹریٹجک قیادت اور بے عیب عملدرآمد فراہم کیا۔ انہوں نے 31.5.2025 کو ڈی جی پی یوپی کا چارج سنبھال لیا ہے۔
Rule Change From 1st June: ایل پی جی سلنڈر کی قیمت ہوئی کم، ہوائی سفر ہوگا سستا، ملک میں آج سے یہ 5 بڑی تبدیلیاں نافذ
حکومت EPFO کا ایک نیا ورژن EOFO 3.0 شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے اور اسے جون میں ہی متعارف کرایا جائے گا۔ اس کے آغاز کے بعد، آپ کا پی ایف کلیم بہت آسان ہونے والا ہے
Corona Update in India: کورونا نے دی دستک،بھارت میں 3,395 ایکٹیو کیسز، کیرالہ میں سب سے زیادہ اثر، 24 گھنٹوں میں 4 افراد کی موت
دہلی میں ایک خاتون کی موت ہوگئی۔ 60 سالہ خاتون کی کووڈ ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آئی تھی، لیکن آنتوں کے مسائل کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی۔ حکام نے بتایا کہ علاج کے دوران اتفاق سے COVID 19 کا پتہ چلا۔
Azam Khan’s wife and son’s weapon licenses revoked: اعظم خان کی اہلیہ اور بیٹے پر یوگی حکومت سخت، اسلحہ لائسنس منسوخ، مجرمانہ ریکارڈ اور غلط استعمال کے خدشے پر کارروائی
رامپور انتظامیہ نے اعظم خان کی اہلیہ تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ کے اسلحہ لائسنس مجرمانہ ریکارڈ اور غلط استعمال کے اندیشے پر منسوخ کر دیے، دونوں پر کئی مقدمات درج ہیں
Rajeev Krishna New DGP Of UP: راجیو کرشن اتر پردیش کے نئے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس مقرر، لگاتار پانچویں عبوری ڈی جی پی ہوں گے، 1991 بیچ کے آئی پی ایس افسر کا کیسا ہے پروفائل؟
راجیو کرشن گزشتہ برس آگرہ کے اے ڈی جی کے طور پر کام کرتے ہوئے ڈی جی ویجیلنس کے عہدے پر فائز کیے گئے تھے۔ انہیں ہائی ٹیک پولیسنگ کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ راجیو کرشن نے سائبر جرائم کے میدان میں بھی ایک بڑی مہم چلائی تھی۔ ان کی قیادت میں نہ صرف پولیس کو تربیت دی گئی بلکہ عوامی سطح پر بھی آگاہی مہم چلائی گئی۔





