Bharat Express

علاقائی

ریتک دتہ کو بیرون ملک سفر کی اجازت دیتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ عرضی گزار کی جڑیں سماج میں ہیں۔ دتہ 23 سے 25 نومبر تک جنیوا، سوئٹزرلینڈ جانے والے ہیں۔

آج عدالت نے حکم دیا کہ ECIR کے تحت کارروائی روک دی جائے گی۔ عدالت نے واضح کیا کہ روک صرف درخواست گزار کے تعلق سے ہے اور ای ڈی قانون کے مطابق آگے بڑھنے کے لیے آزاد ہے۔

مارچ 2020 کو تیس ہزاری کورٹ نے اناؤ عصمت دری متاثرہ کے والد کے قتل کے معاملے میں کلدیپ سنگھ سینگر سمیت سات ملزمان کو دس دس سال قید کی سزا سنائی تھی

کولگام پولیس نے بتایا کہ اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کولگام کے نیہما گاؤں کو گھیرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کی۔ اس دوران ہی پانچ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ ان کی شناخت سمیر احمد شیخ، یاسر بلال بھٹ، دانش احمد ٹھوکر، حنظلہ یعقوب شاہ اور عبید احمد پڈر کے طور پر ہوئی ہے۔

مدھیہ پردیش کی تمام 230 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی۔ چھتیس گڑھ کے دوسرے مرحلے میں 70 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی۔ آپ کو بتا دیں کہ پہلے مرحلے میں ریاست کی 20 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی تھی۔

عدالت نے کہا کہ ابھی ہمیں بتایا گیا کہ مسجد کے قریب نارتھ پارک اور ساؤتھ پارک پبلک ہونے کے باوجود وہ ایم سی ڈی کے قبضے میں نہیں ہیں۔

دہلی میں دہلی وقف بورڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں راؤس ایونیو کورٹ نے آج تینوں ملزمین کی ای ڈی حراست میں اضافہ کرنے کے مطالبہ پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ آئیے جانتے ہیں کہ دونوں جانب سے کیا دلائل دیے گئے…

چکرورتی کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے دعویٰ کیا کہ ایف آئی آر میں ان کا نام بطور ملزم نہیں ہے۔"چکرورتی نیوز کلک میں صرف 0.09 فیصد حصص رکھتے ہیں، اور انتظامیہ یا صحافت میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے،۔

سمندری طوفان مدھیلی مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ بھارتی ریاست مغربی بنگال کے سندربن سے گزرتے ہوئے بنگلہ دیش سے ٹکرائے گا۔ ہر سال بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں آنے والے طوفانوں سے بہت زیادہ نقصان ہوتا ہے۔

اشنیر گروور اور مادھوری جین جمعرات کو باہر جانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ دراصل، دہلی پولیس کی کریمنل برانچ ( نے اس کاروباری جوڑے کے خلاف لک آؤٹ سرکلر  جاری کیا ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے