Bharat Express

علاقائی

وزیر اعلی کیجریوال نے رام  مندر کے افتتاح موقع پر دہلی کے مختلف علاقوں میں منعقد ہونے والے بھنڈاروں میں شرکت کی۔ قابل ذکر ہے کہ پیر کو بھی انہوں نے دہلی حکومت کی طرف سے منعقد رام لیلا میں بھگوان رام کی آرتی کی تھی۔

سماجودای پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نےرام مندر کے افتتاح سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایکس پوسٹ کیا ہے۔ اس سے قبل ایس پی ایم پی اکھلیش نے بھی ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا اور لکھا تھا - "سیارام اس دل میں رہتے ہیں ۔"

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نےآج  22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کی کی تقریب کے موقع پر  ہم آہنگی کے ساتھ شہر میں ہمہ گیر ہم آہنگی ریلی کا آغاز کیا۔ٹی ایم سی کے سربراہ نے، مختلف عقائد کے مذہبی رہنماؤں اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ، کولکتہ کے ہزارہ موڑ سے 'ہم آہنگی مارچ' کا آغاز کیا۔

 ایودھیا سے 25 کلو میٹر دور دھنّی پور میں یہ مسجد بنائے جانے کی تجویز ہے۔ مسجد بنانے میں ہو رہی تاخیر سے متعلق سوال کھڑے ہور ہے ہیں۔ امید ہے کہ مسجد 4-3 سال میں بن کرتیار ہوجائے گی۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' نکال رہے ہیں۔ اس سلسلے میں وہ آسام میں ہیں، جہاں وہ پران پرتشٹھا کے موقع پر شنکردیو مندر پوجا کرنے والے ہیں۔

نوئیڈا میں بھی ایسا ہی منظر دیکھنے کو ملا۔ یہاں نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا میں 4000 پولیس اہلکار سیکورٹی کے لیے تعینات کیے گئے ہیں۔

ایودھیا کے رام مندر میں پران پر تشٹھا کے موقع پر صدر دروپدی مرمو نے پی ایم مودی کو خط لکھا۔ دیکھئے اس خط میں کیا لکھا ہے

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا، "میں 22 جنوری کو ایک ریلی نکالوں گی۔ یہ کالی مندر سے شروع ہوگی، جہاں میں دیوی کالی کی پوجا کروں گی۔

شنکراچاریوں نے بھی رام للا پران پرتشٹھا کی حمایت کی ہے۔ اس معاملے پر شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند نے کہا تھا کہ مندر ابھی مکمل طور پر تیار نہیں ہے

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک آپ کو رام مندر کا درشن کرا رہا ہے ۔ رام للا تقریباً 500 سال بعد مندر میں موجود ہوں گے۔ ایسے میں ان کے اس مقام کو رنگ برنگے پھولوں اور روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔