PM Modi to inaugurate Mumbai Metro Line: وزیراعظم نریندر مودی کا دو روزہ مہاراشٹر دورہ، ممبئی میٹرو لائن-3 اور نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ہوگا افتتاح
وزیراعظم مودی ممبئی میں برطانیہ کے وزیر اعظم کیراسٹارمرسے ملاقات کریں گے۔ دونوں ممالک کےوزرائے اعظم ’وژن 2035‘کے مطابق ہندوستان-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے مختلف پہلوؤں کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیں گے۔
NDA Set to Form Government Again: پی ایم مودی اور سی ایم نتیش کی جوڑی کے آگے اپوزیشن نہیں ٹھہر سکے گا، ایک مرتبہ پھر قائم ہوگی این ڈی اے حکومت: شاہنواز حسین
بی جے پی کے سینئر لیڈر شاہنواز حسین نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور نتیش کمار کی جوڑی کے سامنے کوئی اپوزیشن ٹک نہیں سکے گی۔ انہوں نے بہار میں این ڈی اے کی حکومت کو ایک مرتبہ پھر قائم ہونے کی امید ظاہر کی۔
یوپی میں مسلمانوں کوٹارگیٹ کئے جانے پرجماعت اسلامی ہند کا گہری تشویش کا اظہار، یوگی حکومت اور یوپی پولیس پرلگایا بڑا الزام
اے پی سی آر اور جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے کہ ہم جو کچھ دیکھ رہے ہیں اسے قانون نافذ کرنے والا عمل قطعی نہیں کہا جا سکتا بلکہ یہ قانون کی بالا دستی کی تباہی ہے۔ پوپی پولیس محافظ کے بجائے مظلوموں کی دشمن بن چکی ہے۔
خواجہ عبدالمُنتقم کی متعدد علمی وتحقیقی کتاب کا رسمِ اجراء، ڈاکٹرعطیہ رئیس کی کتاب قانونی ادب کا درخشندہ ستارہ کی رسم رونمائی
مقررین نے اپنے خطابات میں خواجہ عبدالمُنتقم کی علمی وادبی خدمات کوخراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کتب نہ صرف قانون و آئین کے طلباء کے لیے ایک بیش قیمتی سرمایہ ہیں بلکہ عصری وسماجی مباحث میں بھی رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔
Sanitation Workers Serve Society With Devotion: صفائی کارکن سماج کی خدمت محبت اور لگن سے کرتے ہیں:ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے یاد دلایا کہ کنبھ میلے کے دوران وزیراعظم نے والمیکی کارکنوں کے قدم دھو کر اس طبقے کے لیے اپنے احترام کا مظاہرہ کیا۔ ایک زمانے میں نظرانداز ہونے والا یہ طبقہ آج موجودہ قیادت کے تحت وہ عزت حاصل کر رہا ہے جس کا وہ مستحق تھا۔
Ravi Shankar Prasad congratulated PM Modi on completing 24 years: وزیر اعظم نریندر مودی کو اقتدار میں 24 سال مکمل ہونے پر بی جے پی لیڈر روی شنکر پرساد کی مبارکباد، کہا یہ قربانی اور حب الوطنی کا سفر
بی جے پی لیڈر روی شنکر پرساد نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اقتدار میں 24 برس مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے مغربی بنگال میں اپوزیشن لیڈران پر ہونے والے حملے پر شدید ردعمل ظاہر کیا۔
Navi Mumbai International Airport: مایا نگری کا دوسرا گیٹ وے تیار، وزیر اعظم نریندر مودی نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کریں گے افتتاح، جانیں خصوصیات
وزیر اعظم مودی نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرنے والے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ ایئرپورٹ اتنا خاص کیوں ہے؟
Flood Relief for Assam and Gujarat: وزیر داخلہ امت شاہ نے سیلاب سے متاثرہ آسام اور گجرات کے لیے 707 کروڑ روپے کی دی منظوری
ملک کی کئی ریاستیں سیلاب کی وجہ سے کافی متاثر ہیں۔ اس دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی قیادت میں ہونے والی ایک میٹنگ میں سیلاب سے متاثرہ آسام اور گجرات کے لیے 707 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے۔
I Love Muhammad Controversy: بریلی میں ’آئی لومحمد ﷺ‘ معاملہ: اے پی سی آرکے وفد کا متاثرہ علاقوں اورعدالت کا دورہ، پولیس کارروائی پرتشویش کا اظہار
اے پی سی آر کے نمائندوں نے یقین دلایا کہ تنظیم متاثرین کو قانونی مدد فراہم کرے گی اورواقعہ کی غیرجانبدارانہ تفتیش کے لیے حکام سے مطالبہ کرے گی۔ مزید یہ کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی تواس کیس کو ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں بھی لے جایا جائے گا۔
Haryana ADGP Y Puran Kumar Case: ہریانہ کے اے ڈی جی پی وائی پورن کمار نے کی خود کشی، چنڈی گڑھ کے گھرمیں ملی لاش
وائی پورن کمار کی اہلیہ امنیت پی کمار، جو ایک سینئر آئی اے ایس افسرہیں، موجودہ وقت میں ہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی کے ساتھ جاپان میں ہیں۔ پولیس افسران اس خود کشی کے اسباب کی تلاش کر رہے ہیں۔ ابھی تک کسی بھی سوسائڈ نوٹ کی جانکاری نہیں ملی ہے۔





