Maithili Thakur on Bihar Election 2025: لوک گیتوں کی مشہور گلوکارہ میتھلی ٹھاکر نے بتائی اپنی پسندیدہ سیٹ—آئیے جانتے ہیں وہ انتخاب لڑنے کی اہل ہیں یا نہیں؟
بہار میں انتخابی ماحول نے سیاسی ہلچل بڑھا دی ہے۔ بی جے پی لیڈران سے ملاقات کے بعد میتھلی ٹھاکر کا نیا بیان زیر بحث ہے۔ جبل پور کے نرمدا مہوتسو میں میتھلی ٹھاکر نے کہا اگر پارٹی ٹکٹ دے تو میں اپنے گاؤں کے علاقے مدھوبنی سے انتخاب لڑنا چاہوں گی۔
Journalist & Author Dr. Shailendra Kumar: صحافی اور مصنف ڈاکٹر شیلیندر کمار کی تحریر کردہ کتاب “دی کوب ٹرنز ٹوئنٹی”کا رسم اجرا TIOL کانگریس میں
کتاب کے اجراکے موقع پرمسٹر این وینکٹارمن، ایڈیشنل سالیسٹر جنرل، جنہوں نے پیش لفظ بھی لکھا، مصنف کو مبارکباد دی اور کہا، "اس کتاب سے کافی کچھ سیکھا اور سمجھا جاسکتا ہے، یہ کتاب قارئین کواپنی طرف راغب کرتی ہے ۔"
Congress CEC Meeting for Bihar Election: بہار اسمبلی انتخابات: کانگریس کی مرکزی انتخابی کمیٹی کا اجلاس 8 اکتوبر کو، امیدواروں کے ناموں پر ہوگا فیصلہ
راہل گاندھی آن لائن شرکت کریں گے، اجلاس کی صدارت پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کریں گے۔ آر جے ڈی اور بایاں محاذ کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم پر غور متوقع۔
Bihar Election 2025: کیا چراغ پاسوان بھی اپنے والد کے بنائے دائرے سے باہر نکلنا چاہتے ہیں؟ انتخابی تاریخوں کے ساتھ ہی پی کے کو بڑی پیشکش
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے حوالے سے این ڈی اے میں نشستوں کی تقسیم پر غوروخوض جاری ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور جنتا دل (یونائٹڈ) کے درمیان سیٹ شیئرنگ پر بات ہو رہی ہے، جبکہ چراغ پاسوان کی لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)، جیتن رام مانجھی کی ہندوستانی عوام مورچہ، اور اوپیندر کشواہا کی راشٹریہ لوک مورچہ پارٹی اپنے اپنے مطالبوںپر قائم ہیں۔
چیف جسٹس بی آرگوئی کی ماں اوربہن نے حملے کی مخالفت کی، کہا- یہ زہریلا نظریہ، بدامنی پھیلانے کا اختیارکسی کونہیں
جسٹس بی آرگوئی پرحملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے بہن کیرتی گوئی نے کہا کہ کل کا حادثہ ملک کے لئے شرمناک اورقابل مذمت ہے۔ یہ صرف ذاتی حملہ نہیں ہے، بلکہ ایک زہریلا نظریہ ہے، جسے روکنا چاہئے۔ غیر آئینی طرزعمل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔
Bihar Election Dates Announced: Opposition Targets NDA: بہار الیکشن کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ اپوزیشن نے این ڈی اے کوگھیرا، تیجسوی یادو نے کہا – تبدیلی کا ہو چکا ہے آغاز
بہار انتخابات 2025: بہار کے حزب اختلاف کے لیڈرتیجسوی یادو نے 14 نومبر کو تبدیلی کی تاریخ قرار دیا ہے۔ انہوں نے عوام سے مہاگٹھ بندھن کو حمایت دینے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس نے بی جے پی-جے ڈی یو حکومت کو بدعنوانی اور بدانتظامی کی حکومت قرار دیا ہے۔
لکھنؤ ایئرپورٹ نے QCFI VLCCQC 2025 میں پانچ گولڈ جیت کر حاصل کی شاندار کامیابی
QCFI VLCCQC 2025 میں پانچ گولڈ ایوارڈز جیت کر لکھنؤ ایئرپورٹ نے حکمت عملی، ٹیکنالوجی میں جدت اور اعلیٰ کارکردگی کا ایک نیا معیار قائم کیا ہے، جو مستقبل کے لیے ایک روشن مثال اور ترغیب ہے۔
Delhi-NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں بارش سے بدلا موسم کا مزاج،گرمی سے ملی راحت
ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے اس سیزن میں پہلی بار لوگوں کو ہلکی سردی کا احساس دلادیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 اکتوبر کو کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے،
Who will win Bihar Election 2025: بہار اسمبلی انتخابات 2025 کا اعلان، وزیراعظم کی مقبولیت کا بہار الیکشن پر کتنا ہوگا اثر؟ اوپینین پول میں NDA کو واضح اکثریت، سیاسی حلقوں میں ہلچل
نیتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے اتحاد کو مضبوط مانا جا رہا ہے۔ سروے میں 42 فیصد ووٹرز نے نیتیش کمار کو اپنا پسندیدہ وزیر اعلیٰ قرار دیا، جبکہ تیجسوی یادو کو صرف 15 فیصد حمایت ملی ہے۔
Bharat Express Bihar Conclave: سیاست میں آنے کے بارے میں کیا بولے سپر 30 کوچنگ والے گروجی؟ انہوں نے کئی مسائل پر اپنی بات رکھی۔ آئیے بتاتے ہیں انہوں نے کیا کچھ کہا؟
بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات 2025 کو لیکر الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ اس بیچ، بھارت ایکسپریس کا میگا کانکلیو، "نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ"، آج شروع ہوگیا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے اسٹیج پر بہار کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور ماہر تعلیم ابھیانند پہنچے، جنہیں گروجی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے کئی مسائل پر اپنی بات رکھی۔ آئیے بتاتے ہیں انہوں نے کیا کچھ کہا؟





