Bharat Express

علاقائی

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ آگرہ کو ہیریٹیج سائٹ قرار دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اس کی تاریخ 1000 سال سے زیادہ کی ہے اور بہت سی تاریخی یادگاروں کو محفوظ کرنے کی ضرورت ہے۔ آگرہ کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دینے کی عرضی کو درست ثابت کرنے کے لیے وقت مانگا گیا، لیکن سپریم کورٹ نے درخواست مسترد کر دی۔

شکایت کنندہ کے مطابق شام 4.30 بجے کے قریب 50-60 لوگوں کا ایک ہجوم دوبارہ آیا اور دھمکی دی کہ وہ فوراً گھر سے نکل جائیں ورنہ انہیں زندہ جلا دیا جائے گا۔ ہجوم نے تقریباً 20 تولہ سونا اور تقریباً 250 گرام چاندی کے زیورات اور 1.5 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی۔

کانگریس کے تعلق سے  بی جے پی کے امیدوار انیل وج نے کہا، "یہ (کانگریس)خحمہ کا ایک گروپ ہے اور ہرخیمہ  اپنے اپنے لوگوں کو میدان میں اتارا ہے، کوئی بھی ہمارے خلاف الیکشن لڑنے کے لیے آ سکتا ہے۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کنور دیپ کور نے دھماکے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا، ’’بہت زوردار آواز سنی گئی، کچھ دباؤ کے ساتھ کم شدت کا دھماکہ ہوا، جس سے کچھ کھڑکیوں اور دیگر اشیاء کو نقصان پہنچا۔

یوپی کے سیتا پورمیں بی جے پی کے رکن اسمبلی گیان تیواری پولیس کے خلاف ہی دھرنے پربیٹھ گئے ہیں۔ انہوں نے پولیس پر سنگین الزام بھی لگائے ہیں۔

الہ آباد ہائی کورٹ نے بلڈوزرکارروائی پرناراضگی ظاہرکی ہے اوراترپردیش حکومت سے پوچھا کہ ایسی کون سی صورتحال تھی، جس کی وجہ سے قانونی طریقہ پر عمل کئے بغیرعرضی گزاروں کے گھروں کو منہدم کر دیا گیا۔ عدالت نے اس معاملے میں یوپی حکومت سے جواب داخل کرنے کوکہا ہے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کوشراب گھوٹالہ معاملے میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے پران کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے خوشی ظاہرکی۔ انہوں نے عام آدمی پارٹی کے لیڈران اورکارکنان کومبارکباد دی۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کوشراب گھوٹالہ معاملے میں ضمانت مل گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سوریہ کانت اورجسٹس بھوئیاں کی بینچ نے سی بی آئی معاملے میں یہ ضمانت دی ہے۔

اڈانی گروپ نے ایک بیان میں کہا، "ہم بے بنیاد الزامات کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں۔ اڈانی گروپ کا کسی بھی سوئس عدالت کی کارروائی میں کوئی دخل نہیں ہے۔ اور نہ ہی کسی اتھارٹی کی طرف سے ہماری کمپنی کا کوئی اکاؤنٹ ضبط کیا گیا ہے۔"

دہلی این سی آر میں بارش کا موسم جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک موسم ایسا ہی رہے گا۔ دہلی کے کئی علاقوں میں آج بھی بارش ہورہی ہے۔ ساتھ ہی غازی آباد، نوئیڈا سمیت یوپی کے کئی اضلاع میں بارش ہو رہی ہے۔ بارش کے باعث موسم سرد بنا ہوا ہے۔