Bharat Express

علاقائی

کیس کی سماعت کے دوران ریلوے کی طرف سے پیش ہوئے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل وکرم جیت بنرجی نے عدالت کو بتایا کہ ریلوے کا گھاٹ کوپر میں ہورڈنگ گرنے کے واقعہ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ کیونکہ ہورڈنگ ریلوے کی زمین پر نہیں تھی۔

گہلوت نے کہا کہ یہ لاکھوں بچوں کے مستقبل اور طبی پیشے کی ساکھ کا سوال ہے، اس لیے مرکزی حکومت اور این ٹی اے کو اس کو سنجیدگی سے لینا چاہیے اور اس کی تحقیقات کرنی چاہیے اور ہر ایک کو انصاف ملنا چاہیے۔

این ڈی اے کو اس بار 293 سیٹوں کے ساتھ اکثریت ملی ہے۔ مسلسل تیسری باراین ڈی اے نے اکثریت حاصل کرلی ہے اور وہ حکومت بنانے جا رہی ہے۔ اسی ضمن میں آج نریندرمودی کو لیڈر منتخب کیا جا رہا ہے۔

مدعی کے وکیل سنتوش پانڈے نے کہا کہ کوتوالی نگر کے گھرہاں کلا کے رہنے والے رام پرتاپ نے آج خود کو فریق بنانے کے لیے درخواست دائر کی ہے، جس پر میں نے اعتراض کیا ہے۔

اڈانی سولر کے سی ای او انیل گپتا نے کہا، "ہمیں ایک بار پھر اعلیٰ کارکردگی پر فخر محسسوس ہورا ہے ۔ہمارے میڈ اِن انڈیا سولر پی وی ماڈیولز جدید ٹیکنالوجی، پریمیم پرزوں اور بے مثال کارکردگی کے لیے اعلیٰ ڈیزائن کی مثال۔ ہم اپنے اسٹیک ہولڈرز کی مسلسل حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات 2024 میں کنگنا رناوت نے منڈی سیٹ سے کانگریس امیدوار وکرمادتیہ سنگھ کو شکست دے کر جیت کا جھنڈا لہرایا ہے۔ کنگنا وہاں سے جیت کے بعد دہلی آرہی تھیں تبھی چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔

وستارا نے تقریباً 9 سال قبل جنوری 2015 میں اپنا تجارتی آپریشن شروع کیا تھا۔ وستارا کا شمار اس وقت ہندوستان کی معروف ہوابازی کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ حکومت سے ایئر انڈیا کو حاصل کرنے کے بعد ٹاٹا گروپ نے وستارا کو اس میں ضم کرنے کی تجویز تیار کی تھی۔

دراصل، اجیت پوار جو سوچ رہے تھے وہ لوک سبھا انتخابی نتائج میں نہیں ہو سکا۔ ڈپٹی سی ایم کے عہدے پر فائز رہتے ہوئے وہ اپنی اہلیہ کو الیکشن نہیں جتوا سکے۔ انہوں نے بارامتی لوک سبھا سیٹ سے اپنی بیوی سنیترا پوار کو میدان میں اتارا۔

صدارتی سیکرٹریٹ کے مطابق، عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کے سیکشن 73 کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی کاپی صدر کے حوالے کی گئی۔ اس میں 18ویں لوک سبھا کے عام انتخابات کے بعد لوک سبھا کے لیے منتخب ہونے والے اراکین کے نام شامل ہیں۔

رشید نے بارہمولہ لوک سبھا حلقہ سے دو لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ دہشت گردی کی فنڈنگ ​​کیس میں 2019 سے جیل میں ہے۔