Bharat Express

علاقائی

راہل گاندھی نے اسٹاک مارکیٹ گرنے سے متعلق نریندر مودی اورامت شاہ پربڑے الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے دونوں لیڈران کے کردارکی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

مہاراشٹر میں بھی این ڈی اے کی کارکردگی اچھی نہیں رہی۔ گرینڈ الائنس میں شامل تین پارٹیوں - بی جے پی، شندے دھڑے کی شیو سینا اور اجیت پوار کی این سی پی کو کل 17 سیٹیں ملی ہیں۔

جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ہندوستان کا آئین ایک فلاحی ریاست کا تصورپیش کرتا ہے، جس میں تمام شہریوں کی بھلائی کی ضمانت دی گئی ہے۔ ہمارے آئین کے اہداف میں سماجی انصاف اورعوام میں مضبوط بھائی چارے کو فروغ دینے کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔

ذرائع کے مطابق کسان تحریک کے دوران  میں کنگنا کے بیان سے پریشان سی آئی ایس ایف کی خاتون ملازم کلوندر کور نے اداکارہ کو تھپڑ مار دیا۔ اس وقت کلوندر کور کمانڈنٹ کے کمرے میں بیٹھی ہیں۔

انجینئر رشید غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت تہاڑجیل میں بند ہیں اوراس لوک سبھا الیکشن میں جموں و کشمیرکی بارہمولہ سیٹ سے جیت گئے ہیں۔

مہاراشٹر کے لوک سبھا انتخابات میں اس بار این ڈی اے کی کارکردگی اچھی نہیں رہی۔ بی جے پی کی قیادت والی مہاوتی کو اس الیکشن میں صرف 17 سیٹیں ملی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مہاوکاس اگھاڑی کی کارکردگی شاندار رہی۔

اگرچہ بی جے پی کی شکست کی کئی وجوہات ہیں، لیکن ذات پات کی مساوات کو نظر انداز کرنا اور کئی جگہوں پر غلط امیدواروں کا انتخاب اس کی شکست کی ایک بڑی وجہ تھی۔

پولیس نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہے۔ اس معاملے میں 50 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پرشانت کشور نے کہا کہ اگر میں بہار میں لڑنے آیا ہوں تو اتنی طاقت سے لڑوں گا کہ ان تمام لیڈروں کے دانت کھٹے کر دوں گا، آپ نے مغربی بنگال میں میرا کام دیکھا ہو گا کہ میں نے ان کے نس ڈھیلے کر دیے تھے۔

دہلی میں محکمہ انکم ٹیکس کے چیف ڈائرکٹر جنرل کے باوقار عہدے سے ریٹائر ہونے والے رامیشور سنگھ کو یوپی ریرا اپیل ٹریبونل کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔