Delhi Heatwave Deaths: دہلی میں چلچلاتی گرمی سے حالات ہوئے خراب! 48 گھنٹوں میں ملیں 50 لاشیں ، اسپتالوں نے اٹھا ئے یہ ا قدام
دہلی حکومت کی ایک کمیٹی ہے جو بعد میں اموات کی تصدیق کرتی ہے۔'' اسپتال نے فوری طور پر جسم کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا 'ہیٹ اسٹروک یونٹ' قائم کیا ہے۔
اجیت پوار کو لگ سکتا ہے بڑا جھٹکا، چھگن بھجبل سمیت یہ اراکین اسمبلی چھوڑیں گے این سی پی کا ساتھ؟ شرد پوار کے پوتے کا بڑا دعویٰ
لوک سبھا الیکشن کے نتائج کے بعد مہاراشٹرمیں قیاس آرائیوں کا دور شروع ہوگیا ہے۔ این سی پی (شرد چندر پوار) گروپ کے رکن اسمبلی روہت پوار نے دعویٰ کیا کہ 27 جون سے مہاراشٹر اسمبلی کا مانسون سیشن شروع ہورہا ہے۔ اس دوران اجیت پوار گروپ کے کئی اراکین اسمبلی شرد پوار گروپ کی این سی پی میں شامل ہوں گے۔
Ran Bahadur Singh Digital Education Centre Inaugurated: ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے “رن بہادر سنگھ ڈیجیٹل ایجوکیشن اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے مراکز” کا کیا افتتاح
رن بہادر سنگھ ڈیجیٹل تعلیم اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے مراکز 4 مراکز کے افتتاح کے ساتھ شروع کیے جا رہے ہیں۔ یہ اختراعی پہل 100 مراکز کے ہدف کے ساتھ ہر گرام پنچایت اور شہری وارڈوں میں ان مراکز کے قیام تک کام کرتی رہے گی۔
PM Modi to visit J&K: وزیر اعظم نریندر مودی 20-21 جون کو جموں و کشمیر کے دورے پر، سری نگر میں بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریب کا ہوگا اہتمام
وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جموں و کشمیر میں 1500 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے 84 بڑے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔
”مسلم-یادو نے ووٹ نہیں دیا، ان کا کام نہیں کریں گے“، جے ڈی یو ایم پی دیویش چندر ٹھاکر کا عجیب وغریب بیان
نتیش کمارکی پارٹی جے ڈی یو کے ٹکٹ پر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے دیویش چندرٹھاکرنے کہا ہے کہ سب سے زیادہ کام میں نے یادو اور مسلم سماج کا کیا، لیکن الیکشن میں ان لوگوں نے بغیر کسی وجہ کے انہیں ووٹ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس سماج کے لوگ کرانے آتے ہیں تو چائےناشتہ ضرور کرائیں گے، لیکن ان کا کام نہیں کریں گے۔
کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہوں: جماعت اسلامی ہند کا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین حادثے کی اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’مغربی بنگال کے نیو جلپائی گوڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب ہونے والے المناک ٹرین حادثے کے بارے میں جان کر ہمیں بہت دُکھ ہوا۔
Araria Bridge Collapse: ’’ارریہ میں زیر تعمیر پل گرنے کے معاملے میں حکومت نے یکطرفہ کارروائی کی…‘‘، آر جے ڈی کا بڑا الزام
آر جے ڈی نے پی ایم مودی کے ذریعہ نالندہ یونیورسٹی کے نئے کیمپس کے افتتاح پر تنقید کی ہے۔ ترجمان شکتی سنگھ یادو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نالندہ یونیورسٹی کا افتتاح کرنے نہیں آئے تھے، وہ کیمپس کا دورہ کرنے آئے تھے۔ وہ ناریل توڑ رہے ہیں اور ربن کاٹ رہے ہیں۔ وہ فوٹو سیشن کروانے آئے تھے۔
نیٹ امتحان دوبارہ ہونا چاہئے، مرکزی حکومت پر برہم ہوئے اسدالدین اویسی، NTA پر اٹھایا بڑا سوال
نیٹ پیپرمعاملے سے متعلق اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے مرکزی حکومت پرحملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بچوں سے یہ حکومت کہتی ہے کہ ایگزام واریئرس ہو، لیکن اصل جنگ تو بچوں کے لئے آپ نے ہی چھیڑدی ہے۔ نیٹ امتحان دوبارہ ہونی چاہئے۔ سپریم کورٹ اس کی مانیٹرنگ کرے۔
Baramulla Encounter: جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں انکاؤنٹر، سیکورٹی فورسز نے دو ملی ٹینٹوں کو کیا ہلاک
حالیہ دنوں میں جموں و کشمیر میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ان میں کئی ملی ٹینٹ مارے جا چکے ہیں۔
Arvind Kejriwal Judicial Custody Extended: اروند کیجریوال کی عدالتی حراست 3 جولائی تک بڑھائی گئی
دہلی شراب پالیسی معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ ونود چوہان کوبی آرایس لیڈرکے کویتا کے پی اے کے ذریعہ 25 کروڑ روپئے ملے تھے۔