Lucknow: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے 1000 معذور افراد کو تقسیم کیے امدادی آلات، کہا- آج میری زندگی کا بڑا خواب پورا ہوا
بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا، “میں ہمیشہ سے معذوروں کے لیے کچھ کرنا چاہتا تھا۔ آج میری زندگی کا سب سے بڑا خواب پورا ہو رہا ہے۔
Rajasthan:جڑواں بھائیوں کو ایک ہی چتا پر سپرد خاک کر دیا گیا
مختلف ریاستوں میں سینکڑوں کلومیٹر کے فاصلے پر رہنے والے جڑواں بھائی، جن کی موت اسی طرح کے حالات میں ہوئی تھی، راجستھان کے ضلع باڑمیر میں ایک ہی چتا پر آخری رسومات ادا کی گئیں
Nitin Gadkari Threat: مرکزی وزیر نتن گڈکری کو جان سے مارنے کی دھمکی، ان کے دفتر میں دو بار آیا فون، پولیس نے بڑھائی سیکورٹی
مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے خود اس معاملے کی جانکاری دی ہے۔ دھمکی دینے والے شخص نے ان کو دو بار کال کیا ہے۔ پولیس نے ان کی سیکورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔
Buxar Protest: سشیل مودی نے بکسر میں متاثر کسانوں سے ملاقات کی، کہا- جے پی تحریک کے دوران بھی پولیس نے نہیں کیا تھا ایسا ظلم
کاشتکار چوسا میں زیر تعمیر پاور پلانٹ کے لیے زمین کے حصول کے معاملے میں مناسب معاوضے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کسان اس مطالبے کو لے کر تقریباً تین ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔
Moradabad Mob Lynching: مرادآباد میں مسلم تاجر سے موب لنچنگ ‘جے شری رام’ نہیں بولنے پر کپڑے اتار کر بیلٹ سے پیٹا گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Moradabad Crime News: متاثرہ تاجر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ وہ پیتل کا کاروبار کرتے ہیں اور اسی سلسلے میں دہلی گئے تھے۔ واپس لوٹتے وقت کچھ شرپسندوں نے انہیں چور بتاکر پیٹنا شروع کردیا۔
Telangana CM KCR: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر نے کہا- ‘بھارت بن جائے گا افغانستان، بی جے پی نے پلٹ وار کرتے ہوئے کہا- وزیر اعلیٰ کی طرح برتاؤ کریں
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر کے بیان پر پلٹ وار کرتے ہوئے بی جے پی ترجمان نے کہا کہ انہیں سمجھنا چاہئے کہ وہ چار کروڑ سے زیادہ کی آبادی والے ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیں۔
دہلی: بھلسوا ڈیری میں ریڈ کے بعد ہینڈ گرینیڈ برآمد، مشتبہ افراد کی نشاندہی پر ہوئی تھی چھاپہ ماری
Delhi Police: جانکاری کے مطابق، دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کو جہانگیر پوری میں مشتبہ افراد کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد نوشاد اور جگجیت سنگھ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
Snowfall in Shimla, outbreak of cold wave in Delhi: شملہ میں برف باری، دہلی میں سردی کی لہر
دہلی میں سردی کی لہر ایک بار پھر ملک کی راجدھانی دہلی میں دیکھی جا رہی ہے۔ تین چار روز سے سردی میں کمی ہوئی ہے جس سے لوگوں کو کافی راحت مل رہی ہے۔ اب ایک بار پھر پارہ نیچے جا رہا ہے۔
Supreme Court on Hate Speech: ایف آئی آر درج کرنے میں 5 ماہ کیوں لگے، کتنی گرفتاریاں ہوئیں؟ ہیٹ اسپیچ معاملے میں سپریم کورٹ نے دہلی پولیس سے طلب کی رپورٹ
سپریم کورٹ میں داخل ہیٹ اسپیچ سے متعلق عرضی میں دہلی پولیس اور اتراکھنڈ حکومت پر غیر فعال ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔
Tamil language eligibility is now necessary for government jobs in Tamil Nadu:تمل ناڈو میں سرکاری ملازمتوں کے لیے اب تمل زبان کی اہلیت ضروری
تمل ناڈو کے سرکاری محکموں میں ملازمت حاصل کرنے کے لیے تمل زبان کی اہلیت کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ امیدوار کو بھرتی کے امتحان میں تامل زبان کا پرچہ پاس کرنا ہوگا۔ ریاستی حکومت نے اس کے لیے قانون میں ترمیم کی ہے۔ قانون ساز اسمبلی نے جمعہ کو تمل ناڈو گورنمنٹ سرونٹ (سروس کی شرائط) ایکٹ 2016 میں ترمیم کرنے کا بل منظور کیا





