Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

وزیر اعظم مودی نے کہا، 'گنگا جی ہمارے لئے صرف ایک  پانی کی ندی نہیں ہے، بلکہ قدیم زمانے سے ہی ہندوستان کی اس عظیم سرزمین جدوجہد اور کفایت شعاری کی گواہ رہی ہے۔ ہندوستان کے حالات کیسے بھی رہے ہوں، ماں گنگے نے ہمیشہ کروڑوں ہندوستانیوں کی پرورش کی ہے'۔

جب بھی کوئی شخص آگرہ جاتا ہے تو اپنے ساتھ پیٹھا کا ڈبہ ضرور لاتا ہے۔ پیٹھا ایک ایسا میٹھا ہے جسے اکثر لوگ کھانا پسند کرتے ہیں۔ اپنی مقبولیت کی وجہ سے اب پیٹھا نہ صرف آگرہ بلکہ ملک کے مختلف شہروں میں بنایا جاتا ہے۔ یہی نہیں، لوگ روزے کے دوران پیٹھا کو میٹھے کے طور پر کھانا بھی پسند کرتے ہیں

Delhi Sultanpuri Accident: دہلی کے سلطان پوری کے جس روٹ پر یہ حادثہ ہوا تھا، وہاں تعینات پولیس اہلکاروں پر کارروائی کی گاج گری ہے۔ جمعرات کو ہی وزارت داخلہ نے پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم دے دیا تھا۔

وزارت نے کہا کہ اس معاملے میں 21 دسمبر 2022 کو 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو ریمائنڈر بھیجا گیا تھا۔ اقلیتی معاملوں کی وزارت نے ایک ایفیڈیوٹ میں یہ جانکاری دی ہے۔

پالتو کتے کے بھونکنے سے خوفزدہ فوڈ ڈیلیوری بوائے نے عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ اس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گیا تھا۔ مقتول کی شناخت محمد رضوان (23) کے طور میں فوڈ ڈیلیوری بوائے ہے۔ بنجارہ ہلز میں ایک اپارٹمنٹ میں پارسل پہنچانے گیا تھا

یہ تصاویر Cartosat-2S سیٹلائٹ سے لی گئی ہیں۔ ملک کے تمام سائنس دان جوشی مٹھ میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد گھروں اور سڑکوں میں پڑنے والی دراڑوں کا مطالعہ کر رہے ہیں۔

پی ایم مودی نے کروز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ ایم وی گنگا ولاس کروز شپ کو لانچ کرنے کے بعد، پی ایم نریندر مودی نے کہا، آج  کاسی سے  ڈبروگڑھ کے بیچ دینا کی سب سے لمبی ندی جل یاترا گنگا ولاس کروز کا افتتاح کیا ۔ اس سے پہلے بھارت کےکئی سیاحتی مقامات  دنیا کے سیاحتی نقشے میں مزید نمایا ں ہونے والے ہیں

جاں بحق ہونے والوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو سنار دیہی اسپتال اور یشونت اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ 2023 کا 15 واں ایڈیشن 13 جنوری سے اڈیشہ میں شروع ہورہی ہے ۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچ بھونیشور کے کلنگا اسٹیڈیم اور رورکیلا کے برسا منڈا انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

انڈین آئل، بھارت پیٹرولیم اور ہندوستان پیٹرولیم تیل کمپنیاں ہر صبح مختلف شہروں میں پڑول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں معلومات اپ ڈیٹ کرتی ہیں