ICICI-Videocon Scam:آئی سی آئی سی آئی ویڈیوکون گھوٹالہ: ویڈیوکان کے سابق سی ای او وی این دھوت گرفتار
یہ الزام ہے کہ وینوگوپال دھوت نے مبینہ طور پر نیو پاور میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی تھی ۔جب ویڈیوکان گروپ کو 2012 میں آئی سی آئی سی آئی بینک سے 3,250 کروڑ روپے کا قرض ملا تھا
Kashmiri Scholar Thrashed At AMU, Students Protested: اے ایم یو میں کشمیر اسکالر کی پٹائی، طلبہ نے کیا احتجاج
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں اتوار کو سینکڑوں کشمیری طلباء نے ایک کشمیری اسکالر کی مبینہ پٹائی کے خلاف احتجاج کیا۔ ایک احتجاجی طلباء کے حوالے سے اطلاع ملی ہے کہ یونیورسٹی کے کچھ طلباء صبح 11 بجے بیڈمنٹن کھیل رہے تھے اور کشمیر کے ایک پی ایچ ڈی اسکالر نے ان سے کہا کہ وہ طلباء کو پریشان نہ کریں
Shraddha Murder Case:شردھا والکر قتل کیس میں نیا انکشاف ،پولیس کے ہاتھ لگا آڈیو تبوت
شردھا واکراب اس دنیا میں نہیں ہے۔ اس کے لیے آفتاب اپنے ہی موبائل سے شردھا کے دوستوں کو ٹیکسٹ کرتا تھا۔یہی نہیں آفتاب نے شردھا کے کریڈٹ کارڈ کا بل بھی ادا کیا تھا تاکہ کریڈٹ کارڈ کمپنی اس کی تحقیقات نہ کرے
After Agra, now Unnao’s youth is covid positive: آگرہ کے بعد اب اناؤ کا نوجوان کووڈ پازیٹیو
آگرہ کے بعد کووڈ کا دوسرا کیس اتر پردیش کے اناؤ ضلع میں سامنے آیا ہے۔ دراصل دبئی جانے والے ایک نوجوان نے اپنا ٹیسٹ کروایا اور اس کی رپورٹ کووڈ پازیٹو آئی ہے
Petrol Diesel :دہلی میں پیڑول 96.72 روپے فی لیٹر اورڈیزل 89.62روپے فی لیٹر فروخت ہورہاہے
ریاستی حکومتیں ایندھن کی قیمتوں پر اپنا VAT لگاتی ہیں، اس لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریاست کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔
Cold Wave :اگلے 48 گھنٹوں میں دہلی میں پارہ 4 ڈگری سیلسیس تک گر سکتا ہے
آئی ایم ڈی نے قومی راجدھانی میں گھنے دھند اور پیر کی صبح سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ٹھنڈ میں اضافہ ہونے کی صورت میں لوگ آگ جلا کر کسی حدتک ٹھنڈ کوکرنے کی کوشش کررہےہیں۔
Bihar Politics: پارٹی تبدیلی کے نام رہا بہار کا گزرا سال ، سی ایم چہرہ وہی، بدلتے رہے حلیف
10 اگست کو نتیش کمار نے گرینڈ الائنس میں شمولیت اختیار کی اور ریاست میں آٹھویں بار وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو کو ایک بار پھر ریاست میں بہار کا نائب وزیر اعلی بنایا گیا۔
Rahul’s yatra:راہل کی یاترا کو دہلی پہنچنے میں 108 دن لگے، لیکن اصل امتحان 455 دنوں کے بعد ہے
اب تک یاترا 3200 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کر چکی ہے۔اس کا سارا کریڈٹ راہل گاندھی کو دیتے ہوئے کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے کہا ہے کہ سب نے ان 108 دنوں میں راہل جی کی جسمانی جدوجہد دیکھی ہےاورساتھ ہی لوگوں نے یاترا کو بدنام کرنے کی کوشش بھی دیکھی ہے
Maharashtra: ہائی وے ڈاکو گرفتار، مسافروں کو الگ تھلگ جگہوں پر لے جا کر کرتے تھے لوٹ پات
یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ایسے ہی ایک شخص نے اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے آٹو پکڑا۔ لیکن وہ ان ڈاکوؤں کے چنگل میں پھنس کر ان کا نشانہ بن گیا۔
Agra: چین سے لوٹے نوجوان میں کورونا کی تصدیق، تاج نگری میں پہلا کیس سامنے آیا
بیرون ملک سے واپس آنے والے افراد کی سات دن تک نگرانی کی جائے گی۔ بیرن ملک سے واپس آنے والے افراد کو گھر سے الگ تھلگ رکھا جائے گا۔ اگر اس دوران نزلہ، زکام اور بخار کی علامات پائی گئیں تو اس کا کورونا ٹیسٹ کرایا جائے گا۔





