For Applicants in US universities:آغازاچھاتو انجام بھی بھلا، امریکی تعلیمی اداروں کے درخواست دہندگان کی درست راہنمائی
For Applicants in US universities:درست راہنمائی سےامریکی تعلیمی اداروں کے درخواست دہندگان اپنے اعلیٰ تعلیمی سفر کو آسان بنا سکتے ہیں جو ان کے روشن کرئیر میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔
Isha Ambani returned with twin kids:ایشا امبانی امریکہ میں پیدا جڑواں بچوں کے ساتھ ممبئی واپس پہنچ گئیں: ملک بھر کے بڑے مندروں کے پنڈت کل پوجا کریں گے
ملک کے دوسرے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا نے 19 نومبر کو امریکہ کے لاس اینجلس میں جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ ایک مہینے کے بعد، وہ ہفتہ کو ممبئی واپس آئی۔
Videocon Loan Case:آئی سی آئی سی آئی بینکICICI کی سابق ایم ڈی اور سی ای او چندا کوچر (Chand Kochar)اور ان کے شوہر دیپک گرفتار، ویڈیوکان لون کیس میں سی بی آئی کی بڑی کارروائی
Videocon Loan Case: الزام ہے کہ چندا کوچر نے ویڈیوکان گروپ کو قرض دیا تھا اور اس کے بدلے ان کے شوہر دیپک کوچر کی کمپنی Nu Renewable نے ویڈیوکان سے سرمایہ کاری کی۔
North Sikkim :شمالی سکم میں بڑا حادثہ، فوجی ٹرک کے کھائی میں گرنے سے 16 فوجی شہید
شہید فوجیوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے گنگٹوک کے سرکاری ایس ٹی این ایم اسپتال لے جایا جا رہا ہے
Cronavirus:چین میں کورونا وبا کے کہر کے بعد ہندوستان میں ہائی الرٹ
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 185 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
Health Ministry:بیرون ملک سے آنے والے 2فیصد مسافروں کی ہو رہی ہے رینڈم سیمپلنگ
مثبت نمونے کی جانچ والے نمونے جینوم کی ترتیب کے لیے بھیجے جائیں گے۔ تاہم، دی گئی رہنما خطوط میں پہلے کی ہدایات پر نظر ثانی کی گئی ہے
Brijesh Pathak:ڈپٹی چیف منسٹر نے مریضوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ دیا
برجیش پاٹھک نے کہاکہ 2017 کے بعد سے اسپتالوں میں کافی بہتری آئی ہے۔ ڈاکٹروں اور عملے کے رویے میں تبدیلی آئی ہے
Petrol Diesel:دہلی میں پیڑول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے
تاہم تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ اپ ڈیٹ کے مطابق پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے
Weather Report:شدید ٹھنڈ کے درمیان ان ریاستوں میں بارش کے امکانات
محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی لہر کا اثر دہلی، ہماچل، پنجاب، ہریانہ، اتراکھنڈ اور شمالی راجستھان میں اگلے پانچ دنوں تک دیکھا جا سکتا ہے۔ صبح کے وقت ہوا کی رفتار بھی زیادہ رہے گی
Delhi High Court : دہلی ہائی کورٹ نے قومی ترانے اور گانے کو مساوی درجہ دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی
ملک کے ہر شہری کو دونوں کا یکساں احترام کرنا چاہیے۔ قومی ترانہ ہندوستان کے لوگوں کی نفسیات اور جذبات میں ایک منفرد اور خاص مقام رکھتا ہے





