Delhi Police: کیا دہلی پولیس میں خواتین پولیس اہلکار نشانے پر ہیں؟
دہلی پولیس کمشنر سنجے اروڑہ کے ایکشن موڈ میں آتے ہی، سنگین شکایاتوں کا سامنا کررہے افسروں کی نیندیں اڑ گئیں ہیں۔ لیکن خواتین افسران کو اہم عہدوں سے ہٹانے پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں
UP Global Investors Summit 2023 Live: یوپی میں گلوبل انویسٹرس سمٹ، پی ایم مودی نے کیا افتتاح
یوپی جی آئی ایس 2023 لائیو: وزیر اعظم نریندر مودی آج کانفرنس کا افتتاح کیا، جبکہ صدر دروپدی مرمو اتوار کو اختتامی اجلاس میں مہمان خصوصی ہیں۔
Vande Bharat Express: پی ایم مودی آج ممبئی میں دو وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے، تعلیمی کمپلیکس کا بھی افتتاح کریں گے
پی ایم مودی: ممبئی پولیس نے کہا کہ شہر میں وزیر اعظم کی آمد کی وجہ سے ایسٹرن فری وے اور جنوبی ممبئی، مارول اور اندھیری کے آس پاس کی سڑکوں پر ٹریفک متاثر ہوگا۔
UP Global Investors Summit2023: آج سے لکھنؤ میں سے شروع ہوگا گلوبل انویسٹرس سمٹ، پی ایم مودی کریں گے افتتاح
یوپی گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023: مانا جا رہا ہے کہ سمٹ میں 25 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سے 2 کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ہے۔
Mohammed Shami Record: ڈیوڈ وارنر کو بولڈ کر محمد شامی نے رقم کی تاریخْ، کپل دیو،ظہیر خان کے کلب میں ہوئے شامل
محمد شامی کی اس گیند کے سامنے ڈیوڈ وارنر کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ محمد شامی کی اس آگ اگلتی گیند نے ڈیوڈ وارنر کا اسٹمپ اڑا دیا
Viral Video: گائے نے بی جے پی لیڈر کو لات ماری، لوگوں نے Cow Hug’ Day’ پر طنز کرتے ہوئے ویڈیو کیا شیئر
بورڈ کی جانب سے لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 14 فروری کو گائے کو گلے لگائیں اور پیار کریں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر لوگ اب مختلف ردعمل دے رہے ہیں۔
Viral Video: بارات میں دولہے کے پھوپھا کو پنیر نہ ملنے پر شادی بنی میدان جنگ ، جم کر چلے لات-گھونسے اور لاٹھیاں
باراتی اور دوسری پارٹی کے لوگوں کے درمیان اس لیے لڑائی ہوئی تھی کہ دولہے کے پھوپھا کو شادی میں پنیر نہیں ملا اور اس کے بعد ڈی جے پر ہوا جھگڑا پوری لڑائی کی وجہ بن گیا۔
UP Politics: اکھلیش بڑھائیں گے چچا شیو پال کا قد، یوپی اسمبلی میں اب ملے گی اعظم خان کی سیٹ!
شیو پال سنگھ یادو یوپی اسمبلی میں اعظم خان کی سیٹ پر بیٹھ سکتے ہیں۔ اس سے قبل بھی اس طرح کی بحثیں ہوتی رہی ہیں کہ شیو پال سنگھ یادو اکھلیش یادو کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں۔
Lulu Mall: لکھنؤ کے بعد اب نوئیڈا میں کھلے گا لولو مال، 2500 کروڑ کی ہوگی سرمایہ کاری
جب مال تیار ہو جائے گا تو اس میں ایک شاندار لگزری ہوٹل بھی بنایا جائے گا۔ اس کے بعد جب مال بنے گا تو وہاں ہوٹل بھی شروع کیا جائے گا۔ کوچی میں منعقد لولو مال میں فائیو اسٹار ہوٹل بھی ہے۔
Indore: اندور میں ایک طرف ‘کھیلو انڈیا’، دوسری طرف بچے فٹ پاتھ پر ہاکی کھیلنے پر مجبور
فٹ پاتھ پر بچوں کے ہاکی کھیلنے کے بارے میں پوچھے جانے پر، ریاست کی کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کی وزیر یشودھرا راجے سندھیا نے کہا، "فکر نہ کریں۔





