Viral Video: غازی آباد کی عدالت میں تیندوا داخل، ہنگامہ برپا، متعدد افراد زخمی
اطلاعات کے مطابق عدالت کے احاطے کی پہلی منزل پر کہیں سے تیندوا آیا۔ تیندوے کے حملے سے بچنے کے لیے وہاں موجود وکلا اور عدالتی عملے نے خود کو کمروں میں بند کر لیا۔
AK Sharma reacts on Madhyanchal Vidyut Vitran Nigam: اڈانی گروپ کا ٹینڈر منسوخ ہونے پر وزیر توانائی اے کے شرما نے کہا- ٹینڈر ہوتے ہیں اور منسوخ بھی ہوجاتے ہیں
اڈانی کے ٹینڈرمنسوخ ہونے اور سوامی پرساد موریہ کے رام چرت مانس پر ہو رہے ہنگامہ پر یوپی کے وزیر توانائی اے کے شرما نے کہا کہ ہمارے لئے سناتن دھرم سب سے اوپر ہے۔
Amroha: غریب بچوں کے حقوق پر ڈاکہ،سرکاری کتابیں تقسیم کے بجائے ردی ریٹ پر فروخت ہونے سے مچی ہلچل، دو گرفتار
کتابیں کس نے رکھی اور کون لایا یا کس نے بیچا یہ تحقیقات کے بعد ہی واضح ہو سکے گا۔ فی الحال اس سلسلے میں تحقیقات کے بعد جو بھی قصوروار پایا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
Vikas Yatra-2023: وزیر اعلیٰ شیوراج کا اعلان، کہا- مسائل کو حل کرنے میں کوئی کوتاہی نہ چھوڑی جائے
وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ ترقی کے سفر میں جوش و جذبے کے ساتھ اختراع کرتے رہیں۔ لاڈلی بہنا یوجنا کی وجہ سے بہنوں میں جو جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے اس کی تشہیر کریں
Ravi Shankar Prasad: روی شنکر پرساد کا کانگریس پر پلٹ وار،کہا –‘الزام لگانے والے بدعنوان ہیں’
روی شنکر پرساد نے 'نیشنل ہیرالڈ' سے جڑے معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے الزام لگایا، "وزیر اعظم پر کس نے الزام لگایا، جو کرپشن کے الزام میں ضمانت پر ہے
Gay Affair in Bareilly: دو لڑکیوں پر چڑھا عشق کا خمار، شادی کے لئے گھر سے بھاگیں، پولیس نے دی ہری جھنڈی
اترپردیش کے بریلی ضلع سے ہم جنس پرستی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ فیس بک کے ذریعہ ملی دونوں لڑکیوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Lucknow To ‘Lakhanpur’: کیا بدل جائے گا لکھنؤ کا نام ؟ بی جے پی ایم پی نے پی ایم مودی اور سی ایم یوگی کو لکھا خط
اس بیچ چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر بھگوان رام کے چھوٹے بھائی لکشمن کی ایک بڑی کانسی کا مجسمہ رکھا گیا ہے، حالانکہ اس کی رسمی طور پر نقاب کشائی ہونا باقی ہے
Aftab Amin Poonawala:شردھا کی لاش کو محفوظ رکھنے کے لیے آفتاب نے 11 کلو ڈرائی آئس کا آرڈر دیا تھا،چارج شیٹ میں کئی چونکا دینے والے انکشافات
شردھا کی لاش کو محفوظ رکھنے کے لیے 11 کلو ڈرائی آئس کا آرڈر دیا تھا۔ قتل کے بعد اگلے 3 دن تک ملزم نے 20 لیٹر پانی کی کل 16 بوتلیں منگوائی تھیں
ٹٹیTMC MP Mahua Moitra: مہوا موئترا نے ایسا کیا کہا جس سے پارلیمنٹ میں مچ گیا ہنگامہ؟ بی جے پی نے معافی مانگنےکامطالبہ کیا
رکن پارلیمنٹ مہوا موئترانے صنعتکار گوتم اڈانی کا نام لیے بغیر بالواسطہ طور پر ان پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اب جب ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی طرف بڑھ رہا ہے
Mehbooba Mufti on Anti Encroachment Campaign: کشمیر میں بلڈوزر کی کارروائی پر محبوبہ مفتی سخت ناراض، کہا- ’کشمیر کو افغانستان بنا دیا، فلسطین ہم سے بہتر‘
پی ڈی پی سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر بالکل افغانستان جیسا ہوگیا ہے۔ انہوں نے تجاوزات مخالف مہم سے متعلق فلسطین سے بھی موازنہ کردیا۔





