Budget Session:پی ایم مودی آج پارلیمنٹ میں صدر کے خطاب کا دیں گے جواب، راہل گاندھی کے الزامات پر دے سکتے ہیں جواب
پی ایم مودی کے اس انداز پر ہوں گی جس کے لیے وہ جانے جاتے ہیں۔ وہ اکثر اپوزیشن پر طنز کرتے ہیں۔ وہ اپوزیشن کو چٹکی بھرے انداز میں کھینچائی کرتےہیں
Delhi Liquor Case: دہلی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کی کارروائی، کے سی آر کی بیٹی کا چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ گرفتار
Delhi Liquor Case: دہلی شراب پالیسی معاملے میں مبینہ بدعنوانی کی جانچ کر رہی مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) نے تلنگانہ کے ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔
Aaditya Thackeray :مہاراشٹر میں آدتیہ ٹھاکرے کی ریلی کے دوران ہنگامہ، ہجوم نے گاڑی پر پتھراؤ کیا
کچھ لوگوں نے آدتیہ ٹھاکرے کی میٹنگ کے باہر پولس انتظامیہ اور آدتیہ ٹھاکرے کے خلاف نعرے بازی شروع کردی
CM Shivraj Singh Chouhan: بیٹیوں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے تبدیلی لائی ہے لاڈلی لکشمی یوجنا
اسکیم کے نفاذ سے نہ صرف لڑکیوں کو اسکالرشپ کی رقم ملی بلکہ ان کے بااختیار ہونے کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے۔
Mohan Bhagwat: “سماج کو تقسیم کرنے کی سازش نہ کریں”، ایودھیا کے مہنت راجو داس نے موہن بھاگوت کے ‘ذات-پات’ بیان پر کیا اعتراض
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا تھا، ’’بھگوان نے ہمیشہ کہا ہے کہ میرے لیے سب ایک ہیں۔ ان میں ذات کا کوئی کردار نہیں ہے، لیکن پنڈتوں نے ایک زمرہ بنایا، یہ غلط تھا۔
BJP Parliamentary Party Meeting: ترکی میں زلزلہ کا ذکر کرکے وزیر اعظم مودی ہوئے جذباتی، کچھ کی تباہی کو یاد کرکے کہا- ہرممکن مدد کریں گے
BJP Parliamentary Party Meeting: بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ترکی میں آئے زلزلے کا ذکر کرکے گجرات کے کچھ کے زلزلہ کو یاد کیا۔
Victoria Gowri Case: مدراس ہائی کورٹ کے جج کے طور پر وکٹوریا گوری کی تقرری، سپریم کورٹ نے مسترد کردی عرضی
عدالت عظمیٰ کا حکم مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر وکٹوریا گوری کو چیلنج دینے والی انا میتھیو، آرویگئی اور دیگر کے ذریعہ داخل کی گئی عرضی پرآیا ہے۔
Petrol-Diesel Price: پٹرول- ڈیژل کی قیمت میں اس شہر میں ہوئی کمی، جانئے آپ کے شہر میں کیا ہے آج کی قیمت
Petrol Diesel Rate: پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں آج کچھ شہروں میں تبدیلی ہوئی ہے اور خاص طور پر این سی آر کے کئی شہروں میں قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کے شہر میں پٹرول-ڈیژل کی قیمت کیا ہے۔
Meerut: منچلے کو زبردستی چومنا پڑا مہنگا، خاتون نے نوجوان کے ہونٹ ہی چبا ڈالے
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاملہ میرٹھ کے دورالہ تھانہ علاقہ کا ہے جہاں ہفتہ کی دوپہر ازونٹا کے جنگل میں ایک خاتون کھیت میں کام کر رہی تھی۔ اسی دوران خاتون کو کھیت میں اکیلا کام کرتے دیکھ کر نوجوان اس کے پاس پہنچا اور فحش حرکات کرنے لگا۔
Sonia Gandhi: سونیا گاندھی کا اپوزیشن پر نشانہ، کہا-مودی حکومت کا بجٹ غریبوں پر ‘خاموش ہڑتال’، ہم خیال لوگوں کو اکٹھا ہونا چاہئے
کانگریس پارلیمانی پارٹی کے سربراہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ موجودہ حکومت نے متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) حکومت کے وقت کے دور رس اور بااختیار بنانے والے قوانین کو بھی منسوخ کر دیا ہے۔





