Pragya Thakur:اقلیتوں کے خلاف توہین امیز تقریر کو لے کر پریگا ٹھاکر کے خلاف شکایت درج
شکایت کنندہ نے پرگیہ ٹھاکر پر الزام لگایا کہ انہوں نے تقریب میں تقریر کرتے ہوئے اقلیتی برادری کے خلاف انتہائی توہین آمیز تقریریں کیں۔ پرگیہ نے لوگوں سے اسی انداز میں لو جہاد کا مناسب جواب دینے کو کہا تھا۔
Gujarat University: گجرات یونیورسٹی میں نماز کی ادائیگی پر تنازع، وی ایچ پی نے چھڑکا گنگا جل ، ہنومان چالیسہ پڑھا
امتحان میں آنے سے پہلے انہوں نے کیمپس میں نماز ادا کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ ان دونوں کو کونسلنگ کے لیے بلا کر بتائے گی کہ یہ ایک تعلیمی ادارہ ہے۔ انہیں یہاں ایسی سرگرمیوں سے باز رہنا چاہیے۔
Andhra Pradesh couple pledges to donate organs on their wedding day:آندھرا پردیش کے جوڑے نے اپنی شادی کے دن اعضاء عطیہ کرنے کا کیا عہد
آندھرا پردیش میں ایک جوڑے نے اعضاء عطیہ کرنے کا عہد کرکے اپنی شادی کے دن کو خاص بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جوڑے کے اس اقدام سے متاثر ہو کر ان کے تقریباً 60 رشتہ دار بھی اعضاء کے عطیہ کا فارم بھرنے کے لیے آگے آئے ہیں
Petrol and diesel:منگل کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں ،آخر کیا وجہ ہے
جس کی وجہ سے پٹرول ڈیزل کی قیمتیں اتنی زیادہ ہیں۔پٹرول ڈیزل کی قیمتیں منگل 27 دسمبر 2022 مستحکم بنی ہوئی ہیں
Bharat Jodo Yatra:راہل کی بھارت جوڑو یاترا میں ایس پی اور آر ایل ڈی سربراہ حصہ نہیں لیں گے،وجہ آخر کیا ہے
اتر پردیش میں کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا صرف تین اضلاع سے گزرے گی۔لیکن کانگریس بی جے پی کی تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ ملا کر یوپی میں بڑا پیغام دینے کی کوشش کر رہی ہے
Foggy Days Begin:دہلی میں شملہ جیسی کڑاکے کی ٹھنڈ ،محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ
اس بار دہلی میں سردی کی لہر دیر سے شروع ہوئی ہے۔ 2022 میں سردی کی پہلی لہر 18 د سمبر کو ریکارڈ کی گئی تھی۔
شیکھر کھیل النکرن تقریب: CMشیوراج کا بڑا اعلان – اولمپکس میں میڈل لانے والوں کو ڈی ایس پی اور ڈپٹی کلکٹر بنائیں گے
Madhya Pradesh: استقبالیہ خطاب میں کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کی وزیر یشودھرا راجے سندھیا نے کہا کہ ریاست وزیر اعلی چوہان کی قیادت میں کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھ رہی ہے۔
Asaduddin Owaisi: شاہی عیدگاہ کے سروے کے حکم پر اویسی برہم، کہا میری رائے میں عدالت غلط ہے
انہوں نے کہا کہ عدالت نے اس حقیقت کو پوری طرح نظر انداز کر دیا کہ 12 اکتوبر 1968 کو شاہی عیدگاہ ٹرسٹ نے شری کرشنا جنم استھان کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ نے اتر پردیش سنی وقف بورڈ کی واضح منظوری کے ساتھ یہ معاہدہ کیا تھا۔
Veer Baal Diwas:ویر بال دیوس پروگرام میں پی ایم مودی نے شرکت کی ، نیا بھارت سدھار رہا اپنی دہائیوں پرانی غلطیوں کو
وزیر اعظم نے سکھ گرو گووند سنگھ کے صاحبزادوں کی شہادت کو یاد کرتے ہوئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا تھا۔ جس میں لکھا تھا، 'ویر بال دیوس پر ہمیں صاحبزادوں اور ماتا گجری جی کی ہمت یاد آتی ہے
There is no nikah if singing and dancing in a marriage: شادی میں گانا اور ناچنا ہو تو نکاح نہیں ہوگا
یوپی کے بلند شہر ضلع کے علماء نے اعلان کیا ہے کہ اگر شادیوں میں گانا گانا اور ناچنا ہو گا تو وہ شادیاں نہیں کرائیں گے





