Bharat Express

علاقائی

اکھلیش نے ایودھیا سے نو منتخب ایم پی اودھیش پرساد کو ‘کنگ آف ایودھیا’ کہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے محافظ اودھیش جی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، وہ ‘ ایودھیا کے راجہ ‘ ہیں۔

جے رام ٹھاکر نے کہا کہ سکھو حکومت تمام محاذوں پر ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت جھوٹی گارنٹی اور جھوٹے وعدے کرکے اقتدار میں آئی اور صرف اقتدار میں رہنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے۔

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ ہندوستان ہندو راشٹر نہیں ہے، بلکہ تکثیریت اور کئی برادریوں کے اتحاد کا ملک ہے

سابق پروموٹر نے سیشن کورٹ کے 5 جون کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے سے انکار کے حکم کو چیلنج کیا تھا۔

عام آدمی پارٹی ایم پی نے لکھا، "لہذا، آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس طرح کی کارروائی کو فوری طور پر روکیں۔ تاکہ ہندوستان کا جمہوری وفاقی نظام صحت مند اور ہموار رہے۔

کانگریس کی اسٹوڈنٹ ونگ این ایس یو آئی (نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا) نیٹ پیپر تنازعہ کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔ جمعرات کو این ایس یو آئی کے کارکن این ٹی اے کے دفتر میں داخل ہوئے۔

جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کا احساس ہے کہ اس بارپارلیمانی انتخاب میں عوام کا مینڈیٹ بہت واضح ہے۔ یہ مینڈیٹ آمریت کے مقابلے میں جمہوریت، فسطائیت وفرقہ پرستی کے بالمقابل دستوری اقدار، نفرت وتفریق کے مقابلے میں رواداری وتکثیریت اورتکبرکے بجائے انکساری کے حق میں ہے۔

اکھلیش نے ایودھیا سے نو منتخب ایم پی اودھیش پرساد کو 'کنگ آف ایودھیا' کہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے محافظ اودھیش جی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، وہ ' ایودھیا کے راجہ ' ہیں۔

بہارمیں بی جے پی کے سینئرلیڈراشونی کمارچوبے نے کہا کہ ریاست میں بی جے پی کی قیادت میں این ڈی اے کی حکومت بننی چاہئے۔ اس کے ساتھ ساتھ اتحادی پارٹیوں کوبھی آگے لے کرچلا جائے۔

گنڈک بیراج کے کنارے تعمیر کردہ جدید ترین سہولیات سے آراستہ یہ کنونشن سنٹر والمیکی نگر آنے والے سیاحوں کو کافی سہولت فراہم کرے گا