Bharat Express

علاقائی

درخواست میں تین نئے فوجداری قوانین، انڈین جسٹس کوڈ 2023، انڈین سول ڈیفنس کوڈ 2023 اور انڈین ایویڈینس ایکٹ 2023 کے آپریشن اور نفاذ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑنے بڑی تعداد میں عدالتوں میں زیرالتوا معاملے سے متعلق کہا کہ ہندوستان کی آبادی کے مقابلے ججوں کی تعداد بہت کم ہے۔ عدلیہ کی طاقت بڑھانے کا معاملہ بھی حکومت کے سامنے رکھا گیا۔

کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منوج مشرا نے درخواست گزار کے وکیل آر بسنت سے کہا کہ یہ درخواست ایک کوچنگ سینٹر نے آرٹیکل 32 کے تحت دائر کی ہے۔ اس میں کونسا بنیادی حق شامل ہے؟

ادھو ٹھاکرے اور سینئر بی جے پی لیڈر دیویندر فڈنویس کی اچانک ممبئی کے اسمبلی کمپلیکس میں ملاقات ہوئی۔ اس دوران دونوں لیڈروں نے ایک دوسرے کوآداب کیا اور دونوں لیڈران کچھ باتیں کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

اسپیکراوم برلا نے بدھ (26 جون، 2024) کو اپنے پہلے ہی خطاب میں ایمرجنسی کی مذمت کی تجویزپڑھی تھی، جس پراب راہل گاندھی نے اعتراض ظاہرکیا۔

دہلی سے ہزاری باغ پہنچی سی بی آئی ٹیم نیٹ پیپرلیک معاملے کی جانچ کررہی ہے۔ سی بی آئی ٹیم گزشتہ تین دنوں سے یہاں اویسس اسکول سے لے کربینک اورکوریئرکمپنی کے دفترتک گہرائی سے جانچ کرنے میں مصروف ہے۔ حراست میں لئے گئے لوگوں کے فون اورلیپ ٹاپ بھی ضبط کئے گئے ہیں۔

Jio اپنے صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، یہ ہندوستانی کمپنی دنیا میں سب سے زیادہ وائرلیس ڈیٹا ٹریفک لے جاتی ہے۔ اس کا سپیکٹرم اب بڑھ کر 26,801 میگاہرٹز ہو گیا ہے۔

لوک سبھا انتخابات کے دوران سام پترودا کا ایک ویڈیو سامنے آیا تھا۔ اس میں وہ کہتے ہیں کہ ’’ہندوستان ایک انتہائی متنوع ملک ہے، جہاں مشرقی ہندوستان میں رہنے والے لوگ چینیوں کی طرح ہیں۔

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

پروفیسر مچکند دوبے ایک ممتاز سفارت کار اور عالم تھے۔ وہ 1933 میں بہار میں پیدا ہوئے۔