Etawah Hospital Negligence: اٹاوہ سرکاری اسپتال میں مریضوں کے بستروں پر کتوں کا قبضہ، آخر کب نیند سے جاگیں گے حکام؟
عام طور پر اسپتال انسانوں اور جانوروں کے لیے الگ الگ بنائے جاتے ہیں۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کوئی نئی بات نہیں، پھر ہم اس کا ذکر کیوں کر رہے ہیں؟ آپ درست سوچ رہے ہیں، لیکن جو واقعہ ہم بتانے جا رہے ہیں اسے سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
یدیورپا نے سیاست میں 50 سال کر لیے مکمل ، امت شاہ نے ‘ابھیمانوتسو’ تقریب میں سابق وزیر اعلیٰ کی تعریف
یدی یورپا نے ہمیشہ ذاتی مفادات سے زیادہ کرناٹک اور عوامی خدمت کو ترجیح دی۔ امت شاہ کے مطابق یدی یورپا نہ صرف کرناٹک بلکہ پورے جنوبی ہندوستان میں بی جے پی کی بنیاد مضبوط کرنے والےلیڈر ہیں۔
From Bengaluru to Hyderabad PM Modi: بنگلورو سے حیدرآباد تک: جنوبی بھارت کے دورے پر پی ایم مودی، 9500 کروڑ کے پروجیکٹس کا دیں گے تحفہ
وزیراعظم نریندر مودی 10 مئی کو کرناٹک اور تلنگانہ کے دورے پر رہیں گے۔ بنگلورو میں وہ ’آرٹ آف لیونگ‘ کے 45ویں یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گے، جبکہ حیدرآباد میں 9,500 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
Tamil Nadu Vijay CM: چار بار راج بھون کی دوڑ، پانچ جماعتوں کی حمایت اور چھٹے دن وجے کی حکومت بننے کی کہانی…
تمل ناڈو میں ٹی وی کے سربراہ وجے کو کانگریس، سی پی آئی، سی پی آئی(ایم)، وی سی کے اور آئی یو ایم ایل کی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ اب ان کے پاس 120 اراکینِ اسمبلی کی اکثریت موجود ہے۔ جانیے 4 مئی سے 9 مئی تک جاری سیاسی ہلچل اور وجے کے وزیر اعلیٰ بننے کی پوری کہانی۔
The ‘Double Game’ of the Weather: موسم کا ’ڈبل گیم‘: کہیں آندھی اور بارش نے لی جان، تو کہیں آسمان سے برس رہی ہے آگ، جانیے آپ کے صوبے کا حال
ملک میں موسم کا ’ڈبل گیم‘ جاری ہے۔ بہار اور جھارکھنڈ میں آندھی، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد کی موت ہو گئی ہے، جبکہ راجستھان اور گجرات شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔ اتر پردیش اور ہریانہ میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔
LoP in Bengal Assembly: ترنمول کانگریس نے سوبھندیب چٹوپادھیائے کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور فرہاد حکیم کو چیف وہپ مقرر کیا
ابھیشیک بنرجی نے مغربی بنگال انتخابات میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ تقریباً 30 لاکھ حقیقی ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹا دیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے ’’انتہائی مشکل انتخابات‘‘ کا سامنا کیا اور الزام لگایا کہ سرکاری ایجنسیاں اور الیکشن کمیشن جانبدارانہ انداز میں کام کر رہے تھے۔
Tamil Nadu Government Formation: وی سی کے کے بعد مسلم لیگ نے بھی ٹی وی کے کو دی حمایت، تمل ناڈو میں 120 اراکین اسمبلی کے ساتھ وجے بنائیں گے حکومت
تمل ناڈومیں وجے حکومت بننے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ وی سی کے نے آج ٹی وی کے کو حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وجے کے پاس 116 اراکین اسمبلی کی حمایت تھی، اب یہ تعداد 120 ہوگئی ہے۔
Clash Over Chicken Leg Piece: شادی میں ’لیگ پیس‘ نہ ملنے پر باراتی اور گھراتیوں کے درمیان خونریز تصادم، ایک نوجوان کی گئی جان، یوپی کے اس علاقے کا واقعہ
عینی شاہدین کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان اچانک اینٹ پتھراؤ شروع ہوگیا۔ اس دوران کچھ افراد تلواریں، بیلٹ اور اینٹ پتھر استعمال کرتے نظر آئے۔ میرج ہال میں چیخ و پکار مچ گئی اور لوگ اپنی جان بچانے کے لیے ادھر اُدھر بھاگنے لگے۔
Arvind Kejriwal News: ”بنگال الیکشن ختم ہوتے ہی…” پنجاب میں عام آدمی پارٹی کے وزیر کی رہائش گاہ پر چھاپہ ماری پر برہم ہوئے اروند کیجریوال
پنجاب میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی مسلسل چھاپہ ماری سے متعلق اروند کیجریوال نے مودی حکومت پربڑا حملہ بولا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایجنسیوں کا استعمال لیڈران کو دبانے کے لئے کیا جا رہا ہے۔
Adani Agri Fresh: سیب کے بعد اب اڈانی ایگری فریش ہماچل میں شروع کرے گی چیری کی خریداری، اگلے مرحلے میں شامل ہوں گے آڑو اور آلوبخارا
اڈانی ایگری فریش لمیٹڈ (AAFL)، جو اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (AEL) کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی ہے، نے اسٹون فروٹ کیٹیگری میں قدم رکھنے کا اعلان کیا ہے، جس میں چیری جیسے پھل شامل ہیں۔ کمپنی نے ہماچل پردیش میں ان پھلوں کی خریداری شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔





