Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

اس سے پہلے 11 دسمبر کو مہوا موئترا کوایک نوٹس دیا گیا تھا، جسے منسوخ کرنے کرنے کے لئے ٹی ایم سی لیڈر نے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔

سوچنا سیٹھ کو کرناٹک کے چتردرگا سے گرفتار کیا گیا۔ چتردرگا میں ہی پولیس نے جب ٹیکسی میں رکھے اس کے بیگ کی جانچ کی تو اس میں سے لاش برآمد ہوئی۔ اس کے بعد ملزم خاتون کو گوا پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

ایودھیا میں 12 جنوری کو بھارت ایکسپریس کانکلیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ صبح 10 بجے سے مسلسل رام مندر پر بات ہوگی۔

بینچ نے کہا کہ ہم یہ بھی نوٹ کرسکتے ہیں کہ غیرملکی شہری یہ دعویٰ نہیں کرسکتے کہ انہیں ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 19 (1) (ای) کے مطابق، ہندوستان میں رہنے اور بسنے کا اختیارہے۔

متاثرین کی لاشیں پولیس ٹیم نے آج بشنو پور ضلع کے کمبی سے برآمد کیں۔ گاؤں والوں نے سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر لاشیں دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ جس کے بعد پولیس نے لاشیں برآمد کر لیں۔

اس سے پہلے ای ڈی نے سی ایم کے پریس ایڈوائزر ابھیشیک پرساد عرف پنٹو کو سمن جاری کیا تھا اور ان سے 16 جنوری کو پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی کے دفتر میں حاضر ہونے کو کہا تھا۔

وزیراعظم مودی نے ایکس (ٹوئٹر) پرلکھا کہ میں نے مسلم طبقے کی نمائندوں سے ملاقات کی۔ میں نے اس دوران چادر پیش کی، جسے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے دوران اجمیر شریف درگاہ پرچڑھایا جائے گا۔

استعفیٰ سے متعلق وائر خط  پرجب ان سے بات کی گئی تو انہوں نے  بتایا کہ وہ فی الحالطویل  چھٹی پر ہیں۔ لیکن ان کا تبادلہ نہیں کیا گیا۔کے کے پاٹھک محکمہ تعلیم میں مسلسل کئی بڑی تبدیلیاں کر رہے تھے۔ اس حوالے سے کئی تنازعات بھی سامنے آئے۔ اس دوران وہ 9 جنوری سے چھٹی پر چلے گئے ہیں۔

خبر ہے کہ محبوبہ مفتی اننت ناگ جارہی تھیں اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثے میں  محبوبہ مفتی کی کار چلانے والے ڈرائیور کے زخمی ہونے کی خبر مل رہی ہے ۔ یہ حادثہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سونہ مرگ میں پیش آیا ہے۔

مرکز میں مودی حکومت کے دوسرے دور میں عبوری بجٹ کس تاریخ کو پیش کیا جائے گا اس کا اعلان ہوگیا ہے۔ عبوری بجٹ اور اقتصادی سروے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوران پیش کیا جائے گا۔