Government Jobs in Bihar: ہم نے 70 دنوں میں 2 لاکھ سے زیادہ اساتذہ کو سرکاری نوکریاں دیں، دنیا کی کوئی حکومت ایسا نہیں کر سکی، تیجسوی یادو
تیجسوی یادو نے پٹنہ میں کہا، ’’ہمارا یہ قدم تاریخی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ہندوستان یا دنیا کی کسی حکومت نے کسی محکمے میں اس طرح لاکھوں نوکریاں دی ہیں۔ یہ ایک عالمی ریکارڈ ہے جو بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں بنایا گیا ہے۔
TMC on Congress: انڈیا اتحاد کے لئے تیار،تاہم بنگال میں کانگریس کو اپنی حدوں سے واقف رہنے کی ضرورت،ٹی ایم سی کا بیان
حزب اختلاف جماعتوں کے سرکردہ رہنما ہفتہ کے روز اتحاد کو مضبوط بنانے، سیٹوں کی تقسیم کا فارمولہ تیار کرنے اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا کوآرڈینیٹر مقرر کرنے کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں۔
Divya Pahuja Murder Case: ہریانہ ٹو ممبئی، ماڈل کے قتل کا ‘راز’… دیویہ پاہوجا قتل کیس کے پیچھے جڑے ہیں کئی تار
6 فروری 2016 کو ہریانہ کا ایک خطرناک گینگسٹر سندیپ گڈولی ممبئی میں پولیس انکاؤنٹر کے دوران مارا گیا۔ بعد میں، ممبئی پولیس نے کہا کہ گڈولی کو اس کی "گرل فرینڈ" دیویہ کی مدد سے پھنسایا گیا اور فرضی انکاؤنٹر میں مارا گیا۔
Ram Mandir inauguration: آیوروید فاؤنڈیشن چیریٹیبل ٹرسٹ اور مسلم راشٹریہ منچ کا ملک گیر “رام جن سروے”: مسلمانوں نے کہا، جئے سیا رام
سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ رام عوام کے دلوں موجود ہیں۔ نریندر مودی ہندوستان کے کامیاب ترین وزیر اعظم ہیں، جن کی باتیں نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا سنتی اور مانتی ہے
Maharashtra Fire: تھانے کے ڈومبیولی کے قریب ایک کثیر المنزلہ عمارت میں شدید آتشزگی، کئی بالکونیاں جل کر ہوئیں خاک
آگ 7ویں منزل سے شروع ہوئی اور جلد ہی اوپر کی منزل تک پھیل گئی۔ اچھی بات یہ ہے کہ عمارت میں لوگ صرف تیسری منزل تک رہتے ہیں اور آگ لگنے کے بعد لوگوں کو فوری طور پر نکالا جانا شروع ہو گیا۔
Ram Mandir Inauguration: پران پر تیشٹھا تقریب میں چاروں شنکراچاریہ کے نہ جانے کی خبر غلط،کچھ شنکراچاریہ جائیں گے ایودھیا،بابا رام دیوکادعوی
وزیر اعظم نریندر مودی 22 جنوری کو ایودھیا میں بنے رام مندرکا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب کے لیے ہندوستان اور بیرون ملک سے بہت سے مہمانوں کو دعوت نامے بھیجے گئے تھے۔ اس کے تحت چاروں شنکراچاریوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔
Ram Janam Bhumi Acharya Satyendra Das: ممتا آج کی ممتاز… رام جنم بھومی کے پجاری نے بنگال کی وزیر اعلیٰ کو کیوں کہا ہندو مخالف؟
آچاریہ ستیندر داس نے کہا کہ وہ ممتا بنرجی نہیں بلکہ ممتاز خان ہیں۔ زعفرانی رنگ دیکھ کر انہیں غصہ آتا ہے۔ انہوں نے بنگال میں ہندوؤں پر حملوں اور مظالم کا ذمہ دار وزیراعلیٰ ممتا کو ٹھہرایا۔
Divya Pahuja Murder Case: قتل کے 10 دن بعد ہریانہ کی نہر سے ملی ماڈل دویہ پاہوجا کی لاش
پولیس کے مطابق دویہ کی لاش پنجاب میں ایک نہر میں پھینکی گئی تھی۔ لاش بہہ کر ہریانہ کی اس نہر میں آ گئی۔ پولیس نے لاش کی تلاش کے لیے پنجاب سے ہریانہ تک کے علاقے میں تلاشی لی جس کے بعد ہی ٹوہنا کی نہر سے لاش برآمد ہوئی۔
پیٹرول بم اور گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے دہلی میں دہشت کا ماحول، واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید
ذرائع کے مطابق یہ ہنگامہ آدرش نگر تھانہ علاقہ میں گوپی اور ساحل گینگ کے درمیان ہوا۔ اس دوران دونوں گینگ کی جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ اور پیٹرول بموں سے حملہ کیا۔
Suchana Seth Case: سوچنا سیٹھ نے پولیس کو بتایا کہ بیٹا مردہ حالت میں ملا تھا، گوا قتل کیں میں آیا نیا موڑ
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ خاتون تفتیش میں تعاون نہیں کر رہی تھی اور جائے وقوعہ پر جانے کو بھی تیار نہیں تھی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اسے کسی طرح راضی کر لیا گیا۔ پولیس ایک گھنٹے تک جائے وقوعہ پر موجود رہی





