Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ایودھیا واقع رام مندر کی افتتاحی تقریب کے لئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو مدعو کئے جانے کا امکان ہے، جن میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال، مایاوتی، سی پی ایم لیڈر سیتا رام یچوری اورسی پی آئی کے ڈی راجہ شامل ہیں۔

یوپی کی حکومت کے ذریعہ ریاست کے ریلوے اور میٹرو اسٹیشنوں پر پریمیم برانڈ شراب فروخت کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے پرمخالفت بڑھتی جا رہی ہے۔ اکھلیش یادو کے بعد ورون گاندھی نے بھی اس پرسوال کھڑے کردیئے ہیں۔

دہلی کے لوگوں کے لیے بدھ کی صبح سرد رہی جہاں کم از کم درجہ حرارت 6.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو اس موسم کے اوسط سے 2 ڈگری کم ہے۔ جو معمول سے 2 ڈگری کم تھا۔

بیگوسرائے کے ایس پی نے کہا کہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ کل رات 12:30 بجے انسپکٹر کھامس چودھری دیگر 3 ہوم گارڈ جوانوں کے ساتھ پولس گاڑی کو چھتونا بودھی گنڈک ندی کے پل کے پاس پارک کرنے کے بعد آلٹو کار کو روکنے کے لیے کھڑے تھے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح ڈسٹرکٹ الیکشن آفس کے گودام میں آگ لگ گئی جس سے دفتر میں خوف وہراس پھیل گیا جب کہ بتایا جارہا ہے کہ گودام میں رکھی 800 ای وی ایم مشینیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے گیان واپی مسجد اور متھرا شاہی عید گاہ سے متعلق کہا کہ ہمیں سروے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، ہمیں مکمل یقین ہے کہ اگر ایمانداری سے سروے ہوا تو وہاں سے کچھ بھی نہیں نکلے گا، لیکن اب جس طرح یہ نیا تنازعہ کھڑا کیا گیا، وہ 1991میں عبادت گاہوں کے تحفظ پر پارلیمنٹ کے ذریعہ لائے گئے قانون کے منافی ہے۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس (شمال مشرقی) جوئے ٹرکی نے کہا، "منگل کی صبح ویلکم پولیس اسٹیشن میں ایک پی سی آر کال موصول ہوئی۔ اس کے بعد پولیس کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت پہلی باردہشت گردی کی وضاحت کرنے جا رہی ہے، اس کے ساتھ حکومت سے غداری کو ملک سے غداری میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔

انجینئرمحمد سلیم نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن پارٹی،حکومت کو جوابدہ بنانے، متبادل نقطہ نظر کی نمائندگی کرنے اورچیک اینڈ بیلنس کے نظام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ 

راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ کا پارلیمنٹ کے باہر مذاق اڑانے کا معاملہ گرماتا جا رہا ہے۔ اس موضوع پر وزیراعظم مودی نے ان سے بات کی ہے۔