INDIA Alliance: انڈیا اتحاد میں دراڑ؟ پی ایم امیدوار کے لیے کھرگے کے نام پر نتیش- لالو ناراض
ذرائع کے مطابق جب بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ملکارجن کھرگے کا نام تجویز کیا تو لالو یادو اور نتیش کمار میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
Jaya Prada: جیا پردا کو سیشن کورٹ سے غیر ضمانتی وارنٹ میں راحت نہیں ملی، نظرثانی مسترد، جانئے کیا ہیں الزامات
نچلی عدالت کی طرف سے غیر ضمانتی وارنٹ پر واپسی کی درخواست مسترد ہونے کے بعد، پیر کو سپریم کورٹ کے وکیل نے جیا پردا کی جانب سے ایم پی-ایم ایل اے سیشن کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی، جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔
Rohini Court’s verdict in murder case of 2010: دہلی کے 2010 کے مشہور ‘خوفناک قتل’ کیس میں روہنی کورٹ کا بڑا فیصلہ، دو افراد کو سنائی عمر قید کی سزا
مجرم کلدیپ اور مونیکا کو قتل کرکے اپنے سماج میں پیغام دینا چاہتے تھے کہ کوئی دوبارہ ایسی حرکت کرنے کی کوشش نہ کرے۔ اس کے بعد 20 جون 2010 کو اس نے اس واردات کو انجام دیا۔
I.N.D.I.A Alliance Meeting in Delhi: حزب اختلاف کے چہرے پر آیا ملکا رجن کھرگے نام ،سشیل مودی کا نتیش کمار پر طنز، کہا پلٹی رام نتیش کمار پھر خالی
سشیل کمار مودی نے کہا کہ نتیش کمار کو نہ مایا ملی اور نہ ہی رام۔ جب وہ خالی ہاتھ پٹنہ لوٹیں گے تو جے ڈی یو کے لیے کارکنوں کے حوصلے کو برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ پارٹی میں بھگدڑ مچ سکتی ہے۔
Live In Relationship: پچھہتر سال لیو ان ریلیشن شپ میں گزارے، اب شادی ہوئی تو نواسے نواسیاں شادی کے مہمان بن گئے
ایک جوڑے نے لیو ان ریلیشن شپ کا ریکارڈ بنایا اور اب 75 سال ساتھ رہنے کے بعد شادی کر لی۔
INDIA Alliance Meeting in Delhi: انڈیا الائنس کا پورے ملک میں 22 دسمبر کو احتجاج، ریاستی سطح پر ہوگی سیٹ شیئرنگ، اپوزیشن اتحاد کی چوتھی میٹنگ میں کئی اہم فیصلے
میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس میں ملیکا ارجن کھڑگے نے کہا کہ انڈیا الائنس کے درمیان سیٹ شیئرنگ ریاستی سطح پر ہوگی۔ اگر کہیں یہ فارمولہ کام نہیں کرتا ہے، تو ہم سبھی اس معاملے پر مل کر فیصلہ لیں گے۔ کھڑگے نے کہا کہ دہلی اورپنجاب کا مسئلہ کیسے حل کیا جائے، اس پر بعد میں غوروخوض کیا جائے گا۔
Jan Man Survey: نمو ایپ نے ‘جن من سروے’ کا کیا آغاز ؛ اب آپ اپنے مقامی رکن پارلیمنٹ کا رپورٹ کارڈ جان سکتے ہیں
جن مین سروے میں شہریوں کے لیے آسان جواب دینے والے سوالات کا ایک مجموعہ شامل ہے تاکہ حکمرانی اور قیادت کے مختلف پہلوؤں پر عوام کی متنوع رائے حاصل کی جا سکے۔
INDIA Alliance Meeting : انڈیا اتحاد کے چوتھے اجلاس میں سیٹ شیئرنگ کا فیصلہ! اکھلیش یادو نے کیا بڑا دعویٰ
میٹنگ کے بعد اکھلیش یادو نے سیٹ شیئرنگ کے معاملے پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام جماعتیں بہت جلد ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے تیار ہیں اور میدان میں اتریں گی۔ بہت جلد نشستوں کی تقسیم ہوگی
INDIA Alliance Meeting: ’ملیکا ارجن کھڑگے ہوں انڈیا الائنس کا وزیراعظم چہرہ‘، ممتا بنرجی نے پیش کی تجویز، اروند کیجریوال نے بھی کی حمایت
INDIA Alliance Meeting: اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی چوتھی میٹنگ میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اپوزیشن کے وزیراعظم چہرے سے متعلق کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے کے نام کی تجویز رکھی ہے۔
Israel Hamas War:غزہ میں صحافیوں کے قتل پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلنا چاہئے: پروفیسر اعجاز احمد اسلم، چیف ایڈیٹر’ریڈیئنس ویکلی‘
پروفیسر اسلم نے مزید کہا کہ ”کئی صحافی اپنے گھروں میں اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے مارے گئے، ان میں بیشتر اپنے بچوں اور خاندانوں سمیت ہلاک ہوئے ہیں۔





