Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

چیف جسٹس آف انڈیا کے بیان کی مخالفت میں شروع ہوئی کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کا ایکس اکاونٹ بند کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے انٹرنیٹ پر اس پارٹی سے متعلق مختلف طرح کی قیاس آرائیاں ہیں۔ کاکروچ جنتا پارٹی نامی یہ آن لائن مہم 16 مئی کو شروع کی گئی۔

یہ تنازع 20 مئی 2026 کو منعقد ایک عوامی پروگرام سے جڑا ہوا ہے۔ الزام لگایا گیا ہے کہ راہل گاندھی نے عوامی اسٹیج سے ملک کے اعلیٰ آئینی عہدوں پر فائز رہنماؤں کے لیے “غدار” لفظ استعمال کیا، جو جمہوری اور آئینی اقدار کے خلاف ہے۔بی جے پی کا کہنا ہے کہ اس قسم کے اشتعال انگیز اور غیر مہذب بیانات سے معاشرے میں نفرت اور کشیدگی پھیل سکتی ہے،

اس کے بعد تصویر کو مختلف اے آئی ڈٹیکشن ٹولز کے ذریعے چیک کیا گیا۔ ‘سائٹ انجن’ نامی ٹول نے تقریباً 65 فیصد امکان ظاہر کیا کہ تصویر مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔ اسی طرح ‘انڈیٹیکٹیبل’ ٹول نے بھی تصویر کو مشکوک قرار دیا۔ بعد میں ‘ہائیو موڈریشن’ کی رپورٹ میں 92.9 فیصد امکان ظاہر کیا گیا کہ یہ تصویر اے آئی سے بنائی گئی ہے۔

پھولوں اور پھلوں پر منڈلانے والی چھوٹی چھوٹی شہد کی مکھیاں فطرت کا ایک نہایت اہم حصہ ہیں، جو فصلوں کے زر گل (پولینیشن) کا کام انجام دیتی ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ شہد کی مکھیوں کے بغیر دنیا کی غذائی سلامتی اور غذائیت پر گہرا بحران آ سکتا ہے۔

سونا اور چاندی خریدنے والوں کے لیے آج بڑی راحت کی خبر ہے۔ ملٹی کموڈیٹی ایکسچینج میں صبح کی تجارت کے دوران سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ 24 کیرٹ سونے کی قیمت 510 روپے کم ہو کر 1,58,570 روپے فی 10 گرام پر آ گئی ہے، جبکہ چاندی بھی 1,253 روپے کی کمی کے ساتھ 2,68,866 روپے فی کلو کے حساب سے ٹریڈ کر رہی ہے۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کو چیلنج کرے گا۔AIMPLB کا کہنا ہے کہ بھوج شالا کیس عبادت گاہوں کے قانون 1991 کی روح کی خلاف ورزی کرتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب مقامی مسجد کمیٹی کی جانب سے قربانی اور عطیات سے متعلق ایک پوسٹر جاری کیا گیا۔ اس پوسٹر میں ایک جانب بکرے کی تصویر جبکہ دوسری جانب گائے کی تصویر استعمال کی گئی تھی۔ پوسٹر سوشل میڈیا پر گردش کرنے کے بعد بعض حلقوں نے اس پر اعتراض ظاہر کیا اور معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔

اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2027 کو لے کر سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بڑا سیاسی داؤ کھیلا ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں وعدہ کیا کہ وزیر اعلیٰ بنتے ہی وہ 90 دنوں کے اندر 69 ہزار اساتذہ بھرتی میں ریزرویشن کے تنازع کو حل کریں گے اور اپنے پی ڈی اے فارمولے کے تحت ریاست میں ذات پر مبنی مردم شماری کرائیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر راہل گاندھی کے متنازع بیان سے متعلق سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ بی جے پی حکومت والی کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے راہل گاندھی کے بیان کو غیر مہذب قرار دیتے ہوئے عوامی معافی کا مطالبہ کیا ہے۔

ٹویشا شرما کے والد نوندھی شرما نے مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے فیملی کو انصاف دلانے کا بھروسہ دیا۔ موہن یادو نے کہا کہ اس معاملے میں سی بی آئی جانچ کی سفارش کی جائے گی۔ وہیں کانگریس رکن پارلیمنٹ وویک تنکھا نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کراس معاملے کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کی اپیل کی ہے۔