Four die after inhaling toxic gas in Jharkhand: جھارکھنڈ کے رام گڑھ کی کوئلہ کان میں حادثہ، زہریلی گیس سے دم گھٹنے پر چار لوگوں کی ہوئی موت
انتظامی حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ کان کے اندر آکسیجن کی سطح انتہائی کم تھی جبکہ زہریلی گیسوں کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ تھی۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ چاروں لوگوں کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی۔
Syrian Woman Detained in Meerut: میرٹھ میں سڑک کنارے بچوں کے ساتھ بھیک مانگ رہی تھی شامی خاتون، سچائی کھلی تو پولیس رہ گئی حیران
میرٹھ کے نوچندی علاقے میں چار بچوں کے ساتھ لوگوں سے مالی مدد مانگتی ایک شامی خاتون کے ملنے سے ہلچل مچ گئی۔
Dhule Accident: مہاراشٹر کے دھولے میں بس نے ماری بائیک کو ٹکر، ماں بیٹے سمیت تین افراد کی دردناک موت
چشم دید گواہوں اور نگرانی کے کیمروں میں محفوظ مناظر کے مطابق، نَکشتر لانز کے قریب جب یہ افراد سڑک عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے، اسی وقت دھولے کی سمت سے آنے والی ایک بے قابو بس نے انہیں اپنی زد میں لے لیا۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ بائیک مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور تینوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
Congress Breakaway Parties Political Future: کیا کانگریس سے الگ ہو کر بننے والی جماعتوں کا سیاسی سفر اب پھر اسی کانگریس کے سہارے کی تلاش میں ہے؟
ایک دور تھا جب بھارتی سیاست میں کانگریس کا غلبہ تھا۔ اقتدار کی سیاست ہو یا تنظیمی طاقت، ہر رہنما کانگریس کے ساتھ کھڑا نظر آتا تھا۔
Kasganj Roof Collapse: یوپی میں موسمی تبدیلی کا خونی قہر! کاس گنج میں آندھی اور طوفان کے دوران چھت کا لینٹر بھر بھرا کر گر گیا، سویا ہوا پورا خاندان زندہ دفن
کاس گنج کے شیخوپورہ گاؤں میں تیز آندھی اور موسلا دھار بارش کے دوران مکان کا لینٹر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس حادثے میں تین بچے شدید زخمی ہوئے ہیں، جن کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔
IAF Aircraft Crash: آسام کے جورہاٹ میں بڑا حادثہ، بھارتی فضائیہ کا AN-32 طیارہ کریش
ایک وقت میں بھارتی فضائیہ کے پاس ایسے 100 سے زائد طیارے موجود تھے۔ وقتاً فوقتاً ان میں جدید ایویونکس، نیویگیشن اور حفاظتی نظام نصب کر کے اپ گریڈ بھی کیا گیا ہے۔ تاہم طویل سروس لائف کے باعث انہیں مرحلہ وار نئے ٹرانسپورٹ طیاروں سے تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی بھی جاری ہے۔
WB Police raided Abhishek Banerjee’s house: ابھیشیک بنرجی کے گھر بنگال پولیس کا چھاپہ، آدھی رات توڑا تالا، ابھیشیک بنرجی نے شدید ناراضگی کیا اظہار
اس کے علاوہ 15 جون کو پرائمری اساتذہ بھرتی گھوٹالے کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے انہیں طلب کیا ہے، جبکہ 16 جون کو مبینہ دھمکی کے ایک الگ مقدمے میں بھی سی آئی ڈی کے سامنے پیش ہونا ہوگا۔ان تمام قانونی کارروائیوں کے درمیان ہفتہ کی صبح ہونے والی اس اچانک چھاپہ مار کارروائی نے مغربی بنگال کی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے
Abhishek Banerjee breaks silence on Kalyan Banerjee’s ‘arrogance’ remark: کلیان بنرجی بچپن سے میری رہنمائی کرتے آئے ہیں، گھمنڈی ہونے کے الزام پر ابھیشیک بنرجی نے دیا جواب
اپنے خلاف جاری تحقیقات کے حوالے سے ابھیشیک بنرجی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سیاسی حالات میں انہیں مختلف معاملات میں پھنسانے کی کوشش کی جا سکتی ہے، لیکن وہ کسی بھی دباؤ کے سامنے جھکنے والے نہیں ہیں۔
Prashant Kishor Vs Sanjay Jaiswal Defamation Case: پرشانت کشور حاضر ہوں..! اب پی کے کو دینا ہوگا حساب، بیتیا عدالت نے کیوں کیا طلب؟
جن سوراج کے بانی پرشانت کشور ہتکِ عزت کے مقدمے میں پھنس گئے ہیں۔ بیتیا عدالت نے بی جے پی رکنِ پارلیمنٹ ڈاکٹر سنجے جیسوال کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں پی کے کو اپنا مؤقف پیش کرنے کے لیے حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔
Retail Inflation Rises: تھالی سے لے کر ٹرانسپورٹ تک سب کچھ مہنگا، مئی میں خوردہ مہنگائی کی شرح 3.93 فیصد تک پہنچی، دیہی علاقوں میں سب سے زیادہ اثر
ملک میں خوردہ مہنگائی کی شرح مئی کے مہینے میں بڑھ کر 3.93 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ اپریل میں یہ 3.48 فیصد تھی۔ مئی میں خوردہ مہنگائی میں آنے والا یہ اضافہ گزشتہ پانچ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔





