Bharat Express

علاقائی

مسلم راشٹریہ منچ کے قومی کنوینر سید رضا حسین رضوی نے بنگلہ دیش میں جاری تشدد کی شدید مذمت کی۔ رضوی نے اس بات پر زور دیا کہ اسلام امن، ہم آہنگی اور بھائی چارے کا مذہب ہے اور ایسے واقعات اس کی شبیہ کو داغدار کرتے ہیں۔

اجے رائے کے مطابق کانگریس بجنور کی میراپور سیٹ، غازی آباد، علی گڑھ کی کھیر، پریاگ راج کی پھول پور سیٹ اور مرزا پور کی ماجھوان سیٹ پر الیکشن لڑنا چاہتی ہے۔

سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد عام آدمی پارٹی کے سینئرلیڈرمنیش سسودیا کے وکیل نے دہلی کی عدالت میں ضمانت بانڈ جمع کی۔ اس کے بعد ان کی رہائی ہوئی۔

جولائی کے بعد شروع ہونے والے دس دن کے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد، ہندوستانی فوج جلد ہی وایناڈ سے واپس آنے والی ہے۔ امید ہے کہ فوج بچاؤ آپریشن کو این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، فائر فورس اور کیرالہ پولیس کے حوالے کرے گی۔

لوک سبھا ہاؤس کی کارروائی جمعہ (9 اگست) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ 22 جولائی سے شروع ہونے والے اس اجلاس کی کارروائی 12 اگست تک چلنا تھی۔ لیکن، یہ جمعہ کو ہی ختم ہو گیا۔

5 اگست سے 11 اگست تک چلنے والے اس ایونٹ کا مقصد مسافروں کو سیکیورٹی اسکریننگ کے عمل میں شامل کرنا ہے۔

بدعنوانی کے الزام میں تہاڑ جیل میں بند بی آر ایس لیڈر کے کویتا کو آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے راؤز ایونیو کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ان کی عدالتی تحویل میں 21 اگست تک توسیع کر دی گئی۔

درخواست میں کہا گیا کہ مراکز کی الاٹمنٹ بدانتظامی کو روکنے کے لیے کی گئی تھی لیکن وقت کی کمی کے باعث امیدواروں کے لیے مخصوص شہروں میں سفرسے متعلق انتظامات کرنا مشکل ہے۔

وقف ایکٹ ترمیمی بل-2024 پرغوروخوض کے لئے حکومت نے 31 اراکین والی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی تشکیل کی گئی ہے۔ حکومت نے پارلیمنٹ میں مخالفت اوراپوزیشن کے مطالبات کو دیکھتے ہوئے اس بل کوجے پی سی کے پاس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عدالت میں کالج انتظا میہ کی وکیل مادھوی دیوان نے کہا کہ چار ہزار سے زیادہ مسلم طالبات بغیر نقاب کے کالج میں خوشی سے پڑھتی ہیں۔ کالج میں نقاب، حجاب، برقعہ، پٹکا، ٹوپی، بیج وغیرہ پہننے پر پابندی کے حکم پر عبوری روک لگا دی گئی۔