Vinesh Phogat Retirement: ‘… تو میں ونیش پھوگاٹ کو راجیہ سبھا بھیج دیتا’، کانگریس لیڈر بھوپیندر سنگھ ہڈا کا بڑا اعلان
ونیش پھوگاٹ کو خواتین کے 50 کلوگرام ریسلنگ ایونٹ کے فائنل سے قبل زیادہ وزن پائے جانے کی وجہ سے بدھ کو اولمپکس سے نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔
Amit shah reactiton on Akhilesh Yadav in parliament: ’آپ اس طرح مبہم ۔۔۔۔اکھلیش یادو کی کس بات پر برہم ہوئے امت شاہ
اکھلیش یادو نے لوک سبھا اسپیکر سے کہا کہ جناب، میں نے سنا ہے کہ آپ کے کچھ حقوق بھی چھینے جا رہے ہیں، اس لیے ہم سب کو آپ کے لیے بھی لڑنا پڑے گا۔
Waqf Board Amendment Bill: سیاسی سازش کے تحت لایا گیا ہے وقف بورڈ ترمیمی بل،اکھلیش یادو کا مودی حکومت پر الزام
سماجوادی پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ بی جے پی اپنی شکست اور چند کٹر حامیوں کو مطمئن کرنے کے لیے یہ بل لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ وقف بورڈ میں غیر مسلموں کو شامل کرنے کا کیا جواز ہے؟
Delhi Weather Forecast: دہلی-این سی آر میں اگلے ایک ہفتے تک موسم رہے گا خوشگوار، 13 اگست کو طوفان کے ساتھ زبردست بارش کا امکان
شدید بارش کی وجہ سے این سی آر میں کئی مقامات پر پانی بھر جانے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں کو دیر رات تک دہلی اور نوئیڈا میں طویل ٹریفک جام سے جدوجہد کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
سرسید کے پیغام کو ڈرامے کے ذریعہ پھر سے عام کرنے کی کوشش، سینئرصحافی تحسین منور نبھائیں گے اہم کردار
ڈاکٹرسعید عالم کے تحریرکردہ اوران کی ہدایت میں پیش ہونے والے اس ڈرامے میں سرسید کا کردارمعروف صحافی ، اینکر، شاعر، مصنف اورکالم نگار تحسین منورادا کررہے ہیں۔
Bharat Express Urja Summit: اُرجا سمٹ میں اکشے، مانو، جتن اور بسمل کو اعزاز سے نوازا گیا
ممبئی میں بدھ (7 اگست) کو بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ذریعے ارجا سمٹ 2024 کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبوں میں کامیابیاں دکھانے والے اکشے، مناو، جتن اور بسمل کو اعزاز سے نوازا گیا۔
Bharat Express Urja Summit: “اے آئی ایم آئی ایم جیسی پارٹیاں ووٹ کاٹنے آتی ہیں”، ابو عاصم اعظمی کا بیان ، کہا – ایس پی ایم وی اے کا حصہ رہے گی
ابو اعظمی نے اے آئی ایم آئی ایم کو ووٹ کاٹنے والی پارٹی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اے آئی ایم آئی ایم جہاں بھی الیکشن لڑتی ہے وہ صرف ووٹ کاٹنے کا کام کرتی ہے۔
Bharat Express Urja Summit: ’میں نئے دور کا ابھیمنیو ہوں،چکرویہ توڑنا اچھی طرح جانتا ہوں،بھارت ایکسپریس’اُرجا سمٹ’ میں دیویندر فڑنویس کا بیان
ممبئی میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ارجا سمٹ میں شرکت کرنے والے مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم دیویندر فڈنویس نے کہا کہ آج ہم ایک توانا ہندوستان دیکھ رہے ہیں، جس کی شروعات 2014 میں ہوئی تھی۔
Bharat Express Urja Summit: پروجیکٹ مہاراشٹر سے نکل کر گجرات اور کرناٹک کیوں گئی؟ بھارت ایکسپریس ’اُرجا سمٹ’ میں دیویندر فڑنویس نے وجہ بتائی
ممبئی میں بھارت ایکسپریس کی جانب سے منعقد اُرجا سمٹ میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ میں 2014 میں وزیر اعلیٰ بنا اور 2015 سے 2019 تک مہاراشٹر ہر سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) میں پہلے نمبر پر رہا۔
Chhattisgarh Coal Scam: سپریم کورٹ نے ملزم کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ای ڈی کےطریقہ کار پر کیا تبصرہ
مرکزی ایجنسی ریاست میں منی لانڈرنگ کیس کے ساتھ ساتھ مبینہ کوئلہ کانکنی اور شراب گھوٹالہ کی بھی جانچ کر رہی ہے، جس میں اس نے آئی اے ایس افسران سمیت کچھ اہم افسران کے علاوہ ان سے وابستہ کئی لیڈروں اور لوگوں کو بھی جانچ کے دائرے میں لیا ہے۔