Kolkata Doctor Rape Case: ’ وام اور رام مل کر کر رہے۔۔۔۔ کولکتہ کے اسپتال میں تشدد پر ممتا بنرجی کا رد عمل
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا، "کل آر جی کار میں جو نقصان ہوا، جن لوگوں نے یہ تماشہ کیا، ان کا تعلق آر جی کار کی طلبہ تحریک سے نہیں ہے، وہ باہر کے لوگ ہیں۔
PM Modi speeches on Independence Day: اس طرح وزیر اعظم مودی نے 2014 سے 2024 تک اپنی تقریروں کے ذریعے ہندوستان کی ترقی کا ایجنڈا ترتیب دیا، سال بہ سال تبدیلیاں آتی رہیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر مسلسل 11ویں بار تاریخی لال قلعہ کی فصیل پر ترنگا لہرایا۔ انہوں نے یوم آزادی پر اب تک کی سب سے طویل تقریر بھی کی۔
78th Independence Day Of India: یوم آزادی کے موقع پر دہلی کے کرکڑڈوما میں واقع کیندریہ ودیالیہ میں شاندار تقریب کا انعقاد ، حاضرین خوشی و مسرت سے رقص کرنے لگے
اس طرح کی ایک شاندار تقریب یوم آزادی پر دہلی کے کرکڑڈوما میں واقع کیندریہ ودیالیہ میں منعقد ہوئی۔
Kolkata Rape Murder Case: ‘سیاست سے اوپر اٹھ کر…’، کولکتہ عصمت دری اور قتل کیس معاملہ میں سواتی مالیوال نے ممتا بنرجی کو لکھا خط
اس ناخوشگوار واقعے کے بارے میں مالیوال نے کہا کہ آج جب ہم اپنی قوم کی آزادی کا جشن منا رہے ہیں تو ہم کیسے جشن منائیں گے جب ہمارے ملک کی خواتین ابھی تک خوف کی زندگی گزار رہی ہیں اور انصاف ان سے کوسوں دور ہے۔
UP News: بوندی کے لڈو کھانے سے خاتون جج کی طبیعت بگڑ گئی، ایک ہفتہ تک رہیں اسپتال میں زیر علاج،دکاندار کے خلاف ایف آئی آردرج
سارا معاملہ لکھنؤ کے گومتی نگر میں واقع ایک مشہور مٹھائی کی دکان سے متعلق ہے جس کے خلاف خاتون ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج نے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ اے ڈی جے کا نام منجولا سرکار ہے۔
Independence Day 2024: ‘یو سی سی کے نام پر آئین…’، وزیر اعظم مودی کے سیکولر سول کوڈ سے متعلق بیان پر برہم ہوئے سماجوادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ
سماجوادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے کہا کہ وزیر اعظم سیکولر سیول کوڈ کی آڑ میں ملک کے آئین کو بدلنا چاہتے ہیں۔ وہ ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ہیں اور ملک کے آئین کو ہندو قوم کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔
Jashn-E-Sahafat organized by Exchange 4 Media: ایکسچینج 4 میڈیا کی جانب سے’جشن صحافت‘ کا انعقاد، بھارت ایکسپریس اردو کے 4 صحافیوں کو اعزاز سے سرفرازکیا گیا
ایکسچینج4 میڈیا کی جانب سے پورے دن جشن صحافت کے عنوان سے مختلف موضوعات پرتبادلہ خیال کیا گیا، جس میں کئی اہم شخصیات نے مذاکرہ میں حصہ لیا۔ ڈاکٹر ایس وائی قریشی کے کلیدی خطبہ سے تقریب کا آغاز ہوا جبکہ مہمان خصوصی کے طور پر مرکزی وزیر مملکت ایس پی سنگھ بگھیل اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے شرکت کی۔
PM Modi meets Indian Olympic contingent at 7 Lok Kalyan Marg: وزیر اعظم مودی نے پیرس اولمپکس 2024 میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلا ڑیوں سے کی ملاقات
پیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک منعقد ہوئے۔ اس کے لیے 117 رکنی ہندوستانی ٹیم پیرس گئی تھی جس میں سے زیادہ تر کھلاڑی واپس آچکے ہیں۔ وطن واپسی پر ہندوستانی کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اب کھلاڑیوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ 7 لوک کلیان مارگ …
Photo Feature: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے 78ویں یوم آزادی کے موقع پریوں منایا آزادی کا جشن ، دیکھئے تصاویر
آزادی کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر نوئیڈا میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ہیڈ کوارٹر کے احاطے میں بھی ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
Kolkata Rape Case: جسم پر زخموں کے نشانات، ایک سے زائد افراد نے کی عصمت دری، ریپ کا نشانہ بننے والی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بڑا انکشاف
پی ٹی آئی کے مطابق، رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ متاثرہ کی موت 'قتل' اور 'اینٹی مارٹم' کا معاملہ ہے۔ اس سے ان دعوؤں کی بھی نفی ہوتی ہے کہ مقتولہ کو قتل کے بعد بھی عصمت دری کا نشانہ بنایا گیا تھا۔





