حیات ریجنسی کے مالک نے فرضی دستاویزوں سے لیا 15 کروڑ کا لون، ممبئی کے فور سیزن ہوٹل کی مالک کے فرضی دستخط کرنے کا الزام
اپنے فرضی دستخط کرکے جائیداد کے بندھک بننے کی جانکاری ملنے سے پریشان ششی جٹیا نے آئی سی آئی سی آئی بینک کی نریمن پوائنٹ برانچ میں رابطہ کرکے دستاویز مانگے۔
Salman Khan Death Threat: مسلسل مل رہی دھمکیوں سے سلمان خان کو کوئی نہیں ہے ڈر! امرت پال کی دھمکی پر کہی یہ بڑی بات
Amritpal Singh Death Threat: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ باوجود اس کے اداکار ان دھمکیوں سے متعلق زیادہ حساس نہیں ہیں۔ سلمان کے ایک قریبی دوست نے اس کا انکشاف کیا ہے۔
Amritpal Singh Operation: اب تک امرت پال کیوں نہیں ہوا گرفتار؟ ناراض ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو لگائی پھٹکار
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں آپریشن امرت پال پر سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے آپریشن کامیاب نہ ہونے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
Mehul Choksi:اپوزیشن لیڈروں کے لیے ED-CBI، میہول چوکسی کے لیے کوئی انٹرپول نہیں: کھڑگے
پنجاب نیشنل بینک میں 13000 کروڑ روپے کے گھوٹالے میں مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کا نام ریڈ نوٹس کے انٹرپول ڈیٹا بیس سے ہٹا دیا گیا ہے
Delhi Budget Put On Hold: دہلی اسمبلی میں بجٹ تنازعہ کے بعد بی جے پی ممبران اسمبلی نے ایوان سے واک آؤٹ کیا
اسمبلی اسپیکر نے کہا کہ بی جے پی نے جس طرح شور مچایا ہے میں اس کی سخت مذمت کرتا ہوں
Khalistani leader Amritpal Singh: خالصتانی حامی امرت پال سنگھ کی تلاش جاری، پنجاب پولیس چچا کے ساتھ ڈبرو گڑھ جیل پہنچی
امرت پال سنگھ بھلے ہی فرار ہوگئے ہوں لیکن ان کی تنظیم پر پولیس کا شکنجہ لگاتار کستا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امرت پال سنگھ کے دو اور ساتھیوں کلونت سنگھ اور گرو اوجلا پر پولیس این ایس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Delhi Budget 2023: آپ کیوں ناراض ہیں، پلیز دہلی کا بجٹ نہیں روکیں، اروند کیجریوال نے پی ایم مودی کو لکھا خط
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر دہلی کے بجٹ کو نہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیجریوال کا دعویٰ ہے، مرکزی حکومت نے جان بوجھ کر ان کا بجٹ روک دیا ہے۔
PM’s Security Breach: پی ایم مودی کی سیکیورٹی میں کوتاہی پر پنجاب کے پولیس افسران پر کارروائی
پنجاب حکومت گزشتہ سال پنجاب میں پی ایم مودی کی سیکورٹی میں کوتاہی کے معاملے میں ایکشن میں آئی ہے۔
Weather Update: دہلی این سی آر میں موسلا دھار بارش سے واپسی کی سردی نے، پارہ کہاں اور کتنا گرے گا؟
ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اس ہفتے بھی ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارش کے امکان ظاہر کئے ہیں ۔
Petrol Diesel Prices: خا م تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پڑول وڈیزل اس شہر میں ہوا مہنگا
ہر روز صبح 6 بجے پٹرول وڈیز ل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے، صبح 6 بجے سے ہی نئی قیمتیں طے ہوجاتی ہیں، پٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں ایکسائز ڈیوٹی ،ڈیلرکمیشن ، ویٹ اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریبا ً دوگنی ہوجاتی ہے