Bharat Express

علاقائی

سری نگر، 18 نومبر (بھارت ایکسپریس):  سیکورٹی ایجنسیوں نے تحقیقات کے دوران پایا ہے کہ سابق کشمیری صحافی مختار بابا مقامی صحافیوں کے خلاف حالیہ دہشت گردی کی دھمکیوں کے پیچھے ماسٹر مائنڈ ہے۔ دھمکیوں کے بعد پانچ کشمیری صحافیوں نے استعفیٰ  دیا تھا۔ جس کے بعد سیکورٹی ایجنسی  نے تحقیقات کی جس میں اس …

اندور، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): اندور میں تین طلاق کا معاملہ سامنے آیا ہے۔  ایک شوہر نے معمولی بات پر بیوی کو طلاق (تین طلاق) دے دی۔اس کے بعد بیوی سے بولا کہ وہ اس  سے حلالہ (دوسری شادی) کرائے گا۔  پولیس نے ملزم شوہر کے ساتھ ساس اور سسر کے خلاف بھی مقدمہ درج …

دہرادون، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتراکھنڈ کی سیاست میں زبردستی تبدیلی مذہب کے معاملے پر کافی ہنگامہ ہوا ہے۔  دریں اثنا، اتراکھنڈ حکومت نے اس معاملے کو لے کر بڑا فیصلہ لیا ہے۔  حکومت نے جبری تبدیلی کو روکنے کے لیے کابینہ کے اجلاس میں بڑا فیصلہ کیا ہے۔  کابینہ کے اجلاس میں تبدیلی مذہب …

گورکھپور، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): گورکھپور ضلع کے شاہ پور تھانہ کے گھوسی پوروا علاقے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔  اس شخص اور اس کی دو بیٹیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہیں۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد …

 بھارت ایکسپریس /گجرات میں موربی حادثے کو 2 ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ لیکن ابھی تک اس معاملے میں کوئی خاص کارروائی نہیں کی گئی۔ جس کی وجہ سے گجرات ہائی کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے میں سخت سرزنش کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت سے سخت سوالات …

 بھارت ایکسپریس /گیا: ہر آدمی کے اندر کوئی نہ کوئی فن چھپا ہوتا ہے اور جب اسے موقع ملتا ہے تو وہ اپنے اندر کے فن  کو ظاہر کرتا ہے۔ چند ماہ قبل جہان آباد کے ڈی ایم رچی پانڈے (جہان آباد ڈی ایم ویڈیو) کا ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ اب گیا کے ایک فوجی …

 بھارت ایکسپریس /کیرالہ کی ایک سیشن عدالت نے آر ایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔  یہ فیصلہ سال 2013 میں اناور نارائنن نائر کے قتل کے معاملے میں آیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ نارائنن نائر کا ان کے اہل خانہ کے سامنے قتل کیا گیا تھا اور اب …

نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی ایس ایف نے  جانکاری دی  کہ، میزورم کے ہنتھیال ضلع میں پیر کو پہاڑی ڈھلوان پر پتھر کی کان منہدم ہوگئی۔  اس حادثے میں کم از کم 8 افراد کی موت ہو گئی ہے اور چار لوگ اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں، جنہیں بچانے کے …

نئی دہلی، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)، جو ادے پور-احمد آباد ریلوے لائن دھماکے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے، اس نے پتہ لگایا ہے کہ دھماکے کو متحرک کرنے کے لیے سپر پاور 90 نامی ایملشن کا استعمال کیا گیا تھا۔  این آئی اے ذرائع نے بتایا …

 بھارت ایکسپریس /علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  میں آج ایک اہم خبر سننے میں آ رہی ہے  جو دل دہلانے والی ہے کہ وومین کالج میں ایک طلبہ کی لاش   پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔جس سے پورے اسکول انتظامیہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔خبر ملتے ہی جانچ ٹیم اپنے کام میں لگ گئی اور انویس ٹیگیشن …