Bharat Express

علاقائی

ہندو کارکن اس حلقے کا نام ویر ساورکر کے نام پر رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے سرکل کے نام کی تختی ہٹانے کی بھی کوشش کی لیکن پولیس نے ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

UP Police: یوپی پولیس کے مطابق، اسی ہاسٹل میں رکن اسمبلی راجو پال کے قتل کے اہم گواہ امیش پال کے قتل کی سازش کی تھی۔

دونوں بھائی سوریہ اور وجے ایک سائیکل پر تھےاور رفیق دوسری سائیکل پر تھا۔مرنے والے بچے ونیمباڈی کے میلومپٹی گاؤں کے رہنے والے تھے۔

Bikram Singh Majithia: شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے لیڈر بکرم سنگھ مجیٹھیا نے مطالبہ کیا کہ دہلی شراب پالیسی بدعنوانی کی سی بی آئی جانچ کو پنجاب تک بڑھایا جائے۔

Karnataka Assembly Elections 2023: سابق وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا کرناٹک میں بی جے پی کے اقتدار میں واپسی کے لئے کوشاں ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اس بار پھر اقتدار میں واپسی کے لئے بی جے پی پوری طرح سے تیار ہے۔

یوپی کی سیاست: سماج وادی پارٹی نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ صداقت اس وقت بی جے پی کے ممبر تھے جن کی تصویر ایس پی کے ساتھ جوڑی جارہی ہے۔

جیا نے کہا کہ اس نے دھمکیوں کے بارے میں حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔ مجھے اور میرے خاندان کو سیکورٹی فراہم کی جائے۔

دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری پرعام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے شرمناک بتایا۔ انہوں نے کہا سسودیا پر عائد کئے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔

پولیس نے کہا کہ دہشت گرد کی لاش ابھی تک برآمد نہیں کی جاسکی ہے اور فی الحال پدگام پورہ علاقے میں تصادی جاری ہے۔ پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی ایک مشترکہ ٹیم کو علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد تصادم شروع ہوا۔

آئی ٹی چھاپے: محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے کمپنی اور اس کے عہدیداروں سے تعلق رکھنے والے مختلف شہروں میں 28 لاکرز کو سیل کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ کارروائی کے دوران 3 کروڑ سے زائد کی نقد رقم ضبط کی گئی ہے۔